Search results
Showing results for ".nhs"
nahs
unlucky, ill-fated, inauspicious, ominous, inauspicious, portentous
nahs-gha.Dii
منحوس ساعت، بُری ساعت، بُرا وقت، ایسی ساعت جو نجومیوں کے خیال میں بُرے اثرات کی حامل ہو
nahs-qadam
whose arrival is considered bad or ill-fated, whose arrival is inauspicious
nahs-shakl
منحوس شکل، وہ شکل جسے دیکھ کر کوفت ہو، بُری شکل
nuhaas-qalb
(تصوف) وہ دھواں جو قلب پر چھایا ہو ؛ مراد : قلب کی سیاہی ۔
nahs-siirat
وہ شخص جس کی عادات نہایت بُری ہوں
nahs-sitaare
inauspicious planets, Saturn and Mars are planes, astrologers believe whose effects are unlucky
nahs-panaa
نامبارک ہونے کی حالت ، بدشگونی ، نحوست ۔
noah's ark
(الف) حضرت نوحؑ کی کشتی (ب) کھلونا جسے یہ نام دیا جائے ۔.
nahs-ruu
जिसकी सूरत मनहूस हो, जो देखने में बुरा लगे, अशुभदर्शन ।।
nuhuusat chhaanaa
بدشگونی پھیلنا ، ُبرا اثر پڑنا ۔
nuhuusat se chhuuTnaa
نحوست کا دور ہونا ، برے حالات یا بدنصیبی سے نکل جانا ۔
nuhuusat Talnaa
برے اثرات دور ہونا ، ناسازگاری ختم ہونا ، ُبرے دور یا ُبری قسمت کا ختم ہونا ۔
nuhuusat phailnaa
برے اثرات پھیلنا ، بدشگونی ہونا ۔
nuhuusat barasnaa
نحوست چھانا ، ُبرا اثر پڑنا ، منحوس ہونا ۔
nuhuusat samajhnaa
برا سمجھنا ، منحوس سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بدشگونی پانا۔
nuhuusat phailaanaa
افسردگی پھیلانا ، بدشگونی پھیلانا ۔
nauha-e-siina-zanii
a style of mourning song invented by nineteenth century Persian stairist Mirza Abulhassan Yagma
naah-sad-aasaan
رک : ایک گھڑی کی بے حیائی سارے دن کا ادھار.
nuhuusat-maaraa
منحوس ، نحوست زدہ ؛ جن کی وجہ سے بدشگونی ہوتی ہو ، جن پر نحوست آئی ہوئی ہو ۔
nahsii
رک : نحوست ، نحس ہونے کی حالت یا کیفیت ، نحس پنا ۔
nahaasnaa
بھاگنا ، فرار ہونا ، غائب ہونا ، روپوش ہونا ۔
nuhaasii
موتی کی ایک قسم، جس کا رنگ تانبے یا ریت کی طرح کا ہوتا ہے
nahsilaanaa
بھگانا ؛ دوڑانا ، دور کرنا۔
nahii.n-sahii
let it be no then, never mind
nuhuusat-bharii
un-lucky, ill-starred, ill-omened, unfortunate
nahsain
(لفظاً) دو منحوس ؛ مراد : دوستارے جو نحس سمجھے جاتے ہیں ، زحل اور مریخ ۔
nuhuusat-maarii
رک : نحوست بھری ، بدبخت ، منحوس ۔
nuhuusat
a bad presage or portent, an unhappy accident, evil influence, inauspiciousness, ominousness
naa-haasil
رک : لاحاصل ، جو زیادہ مستعمل ہے ؛ لاحاصل ، فضول ، بیکار ، عبث ، بے فائدہ ۔
nauha-saraa
one who laments, a mourner
nuh-sip.har
رک : نہ آسمان ، نو آسمان ۔
naa-ehsaan-mandii
ناشکراپن ، احسان ناشناسی ، احسان فراموشی ۔
tahas-nahas ga.ii
the women who don't have any staying place
zahratun-nihaas
(طب) لوہے یا تانبے پر ضرب مارنے سے نکلنے والی چنگاری، پگھلائی ہوئی دھات کے پھول، نیز تانبے کی کان میں پائے جانے والے سفید ریزے
saa'at-e-nahs
बुरी घड़ी, अशुभ मुहूर्त, जिसमें कोई काम करना उचित न हो।
tahas-nahas
ruined, destroyed, ransacked, at sixes and sevens
tahas-nahas
ruined, destroyed, ransacked, at sixes and sevens
makaan-e-nahs
ایسا گھر جو منحوس خیال کیا جاتا ہو ، گھر جو راس نہ آئے ۔
tuubaalun-nuhaas
تان٘بے کے ریزے جو گرم تان٘بے کو کوٹتے وقت اس سے جدا ہو جاتے ہیں، تفال مس، دیگ چون.