تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".njat" کے متعقلہ نتائج

نَجات

مخلصی، رہائی، آزادی، بریت، چھٹکارا

نَجوت

ہندوؤں کے مراتب ِحساب میں چھٹے مرتبہ کا نام ۔

نِج جوت

وہ اراضی جو مالکان و زمینداران اپنے لیے جوتتے ہیں

نِزاعات

نزاع کی جمع، جھگڑے

عَینِ ذات

وہ امر جو ذات سےالگ نہ ہو

نَجات بِالکَفّارَہ

ایسی نجات یا رہائی جو کسی قسم کا تاوان یا ہرجانہ دے کر حاصل کی جائے

نَجات دینا

رک : نجات بخشنا ، رہا کرنا ، بچانا ۔

نَجات دیکھنا

نجات خیال کرنا ، نجات سمجھنا ، چھٹکارے کی امید دیکھنا ، راستی اور بہتری کی راہ دیکھنا ۔

نَجات کوش

نجات پانے کی کوشش کرنے والا ، نجات چاہنے والا ، نجات کی کوشش کرنے والا ۔

نَجات دِلانا

رہائی دلانا ، چھٹکارا دلانا ۔

نَجات بَخْشنا

نجات دینا ، رہا کرنا ، آزادی عطا کرنا ۔

نَجاتِ دارَین

دنیا اور آخرت میں چھٹکارا ، رہائی ۔

نَجات یافتَہ

نجات پایا ہوا ، بخشا ہوا ، وہ جسے چھٹکارا مل گیا ہو ۔

نَجات ڈُھونڈنا

بچاؤ کی کوشش کرنا ، چھٹکارا چاہنا ۔

نَجاتِ اَبَدی

مستقل نجات ، ہمیشہ قائم رہنے والی نجات ۔

نَجاتِ اُخرَوی

قیامت کے دن حاصل ہونے والی نجات ، آخرت کی نجات ۔

نَجات پانا

تکلیف اور مصیبت سے چھوٹنا، آزاد ہونا

نَجات دَہِندَہ

نجات دینے والا، آزاد کرانے والا، چھڑانے والا

نَجات مِلنا

نجات حاصل ہونا ، بچنا ، گناہوں سے معافی ملنا ؛ چھوٹنا ، رہا ہونا ، آزادی ملنا ۔

نَجات ہونا

چھوٹنا ، چھٹکارا مل جانا ، بخشش ہو جانا ، گناہ معاف ہو جانا ۔

نَجات مِل جانا

نجات حاصل ہونا ، بچنا ، گناہوں سے معافی ملنا ؛ چھوٹنا ، رہا ہونا ، آزادی ملنا ۔

نَجات رَہنا

چھٹکارا رہنا ، بچے رہنا ۔

نَجات حاصِل کَرنا

رک : نجات پانا ۔

نَجات چاہنا

چھٹکارا چاہنا ، فرار اختیار کرنا ، بچنا ۔

نَجات یابی

چھٹکارا ملنے کا عمل ، آزادی ملنا ؛ گناہوں سے معافی ۔

نُزہَت گَہ

پاکیزہ مقام ، صاف ستھری ، سرسبز اور تروتازہ جگہ ، سیر و تفریح کی جگہ ۔

نُزہَت گاہ

سیر و تفریح کی جگہ، سرسبز و شاداب مقام

نَجاتِ کامِل

مکمل معافی ، مکمل عفو گناہ ، بخشش ۔

ناز اٹھوانا

ناز اُٹھانا کا متعدی المتعدی، خوشامدیں کرانا

نَئِی جُوتی پَہَننا

نئی شادی کرنا

ناز اُٹھنا

ناز اٹھانا کا لازم، بدمزاجیاں برداشت ہونا، نخرے گوارا ہونا

ناز اُٹھانا

ناز برداری کرنا، نخرے اور چوچلے جھیلنا

نِجی طَور پَر

ذاتی طور پر ۔

نِج تِج سے

غور و فکر کر کے ، باریک بینی سے ، دقیقہ سنجی سے ۔

نیزَہ اُٹھانا

نیزہ ہاتھ میں لے کر حملے کے لیے اونچا کرنا

مَظالِم سے نِجات دِلانا

ظلم و ستم اور پریشانیوں سے بچانا ۔

اِعْتِمادِ نَجات

نجات کا اعتماد، نجات کا بھروسہ، آزادی کا بھروسہ، چھٹکارے کی امید

مَدارِ نَجَات

نجات کا باعث ، بخشش کا سبب یا ذریعہ

روزِ نَجات

دُشمن سے رہائی پانے کا دِن ؛ قِیامت کا دِن.

ساحِلِ نَجات

وہ کنارے جہاں انسان بچ کر جا لگے، نجات کا کنارہ

باعِثِ نَجات

cause of salvation

وَسِیلَۂ نَجات

راہِ نجات ؛ بخشش یا مغفرت کا ذریعہ ۔

مَسَرّاتِ نِجات

غم سے رہائی پانے کی خوشیاں

مَنزِلِ نَجات

نجات کی منزل

بَلا سے نَجات پَانا

مصیبت سے چھوٹنا

یَومِ نَجات

چھٹکارے کا دن، آزادی کا دن، وہ دن جس میں کسی مشکل سے رہائی حاصل ہو

خَطِ ںَجات

پروانَۂ بریّت، چُھٹکارا دینے کی سند، خطِ آزادی

راہِ نَجات

۱. قیامت میں بخشش کا وسیلہ یا ذریعہ ، چھٹکارا پانے کی سبیل.

رُوحانی نَجات

گناہ اور عذاب سے چُھٹکارا ، مغفرت ؛ بخشائش.

حُصُولِ نَجات

بخشش حاصل ہونا، نجات پانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone