Search results
Showing results for ".njd"
najd
(Literary) high ground or land, name of the higher part of Arabia
naajuud
پیالہ ، بڑا کٹورا ؛ شراب کا پیالہ ۔
nijaad
تلوار کی پیٹی ، پرتلا ، بند شمشیر۔
naajid
(ہیئت) جوزا کے بائیں جانب کے ایک روشن ستارے کا نام ۔
nazd
near, close, contiguous, neighbouring
nau-iijaad
newly innovated, Metaphorically: absolutely new
nizd
near, close, contiguous, neighbouring
nau-aazaad
(رک : نوزائیدہ) نیا پیدا ہونے والا نیز شیرخوار بچہ ۔
naa-zaad
barren, infertile, childless, sonless
nau-zaa.iid
رک : نوزائیدہ جو معروف ہے ۔
nau-zaa.id
رک : نوزائیدہ جو معروف ہے ۔
nizd-kulvii-Gudda
(حیاتیات) ایک چھوٹا سا ہارمون زا غدود جو قشر اور مغز سے مرکب ہوتا ہے اور گردے سے پیوست ہوتا ہے ۔
nizd-darqiya
نزد درقیہ (غدہ) ان چار چھوٹے غدود میں سے کوئی جو درقی غدہ کے قریب یا اس میں مجسم ہوتے ہیں اور خون میں موجود کیلشیم کو کنٹرول کرتے ہیں ۔
nizd-e-fahm
عقل کے نزدیک ، عقل کی ُرو سے ۔
nizd-maaya
(حیاتیات) سیال مایہ ، شکل مایہ نباتی خلیوں کے اندر پیدا ہو جانے والی چیز ، خلیہ کا مادّۂ حیات ، نخزمایہ ۔
nizd-KHasiya
(احشائیات) فوطوں کے عقب میں ایک پیچیدہ نالی جو مادہ منویہ کو قضیب کی نالی میں پہنچاتی ہے ، انگ : Paradidymis ۔
nizd-mushaarikii-nizaam
خود کار عصبی نظام ، اعصاب کا وہ حصہ جو مخفی اور عجزی خطوں میں شروع ہونے والے اعصاب سے تشکیل پاتا ہے اور جن کی وجہ سے دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے، پتلیاں سکڑتی ہیں اور وہ عام طور پر ہمدرد نظام اعصاب کے خلاف کام کرتا ہے ۔
nazdiikaa.n
relatives, kith and kin, friends, dear ones
nazdiik me.n
۔(ف) پاس کی چیز دکھانے والا۔ پاس کی چیز دیکھنے والا۔
nazdiik tariin nuqta
(فلکیات) کسی سیارے یا دم دار ستارے کے مدار پر وہ نقطہ جو سورج سے قریب ترین ہو
nazdiik aanaa
بے تکلف ہونا ؛ قرب حاصل کرنا ۔
nazdiik jaanaa
to laying on the bed, to sleep along with, to do intercourse
nazdiikii karnaa
مجامعت کرنا، صحبت کرنا، جفتی کرنا، وطی کرنا، ہم بستری کرنا
nazdiik-tariin
قریب ترین ، سب سے زیادہ نزدیک ۔
najdii
نجد سے متعلق یا منسوب، شہر نجد کا رہنے والا
nazdiikaa.n raa beshtar buud hairaanii
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔
najdain
(لفظاً) دو راستے ؛ دو گھاٹیاں
nau-aazaad-shuda
جو حال ہی میں آزاد ہوا ہو (ملک وغیرہ)
nizdaat
account which is not cleared, unsettled account
nij-dhaam
one's own house, home, the peculiar, or private, residence or abode (of)
naaz-adaa
flirtation, tantrum, dalliance
naaz-o-adaa
graces, coquetry and style
neza-daar
armed with a spear, spearman
naaz dikhaanaa
نخرے کرنا ، ادا دکھانا ، اِترانا ، اِٹھلانا ۔
nau-zaadagii
نیا پیدا کرنے یا جننے کا عمل ؛ (مجازاً) طفلی ، کم سنی ۔
na jaa.De dhuup, na garmii chhaa.nv
۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔
na jaa.De dhuup , na garmii chhaa.nv
(عو) ناکارہ اور خراب جگہ کے متعلق کہتے ہیں
naa-zaa.iida
a woman who has not yet borne children