تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".npur" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".npur" کے متعقلہ نتائج
نَو پَرواز
جس نے حال ہی میں اُڑنا سیکھا ہو ، جسے ٹھیک سے اُڑنا نہ آتا ہو ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار ، نو مشق ۔
نِپوڑْنا
دکھانا ، نکالنا (عموماً دا نت) نکوسنا ؛ منھ بگاڑنا ؛ کھسیانی ہنسی ہنسنا ؛ زہر خند کرنا ؛ دا نت پیسنا
نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخت مجبوری ، نہ جاسکتے ہیں نہ ٹھہرسکتے ہیں ، جب کوئی ایسا موقع آپڑے کہ کچھ کرتے دھرتے نہیں بنا
نا پَرہیزگار
جو پرہیز گار نہ ہو، ناپارسا، نفس پرست، بے عصمت، آلودہ دامن، گنہگار، بدکار، فاسق نیز لاپروا، غافل، صحت کا خیال نہ رکھنے والا
نا پائیدار
باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔