Search results
Showing results for ".nrd"
naarad
a Hindu saint, son of Brahma
naaraad
رک : نارد ، برہما کے چار بیٹوں میں سے ایک
nard
جنس سنبل کا خوشبودار پودا ، با لچھڑ، (Celtic nard کا اختصار) سنبل رومی جو یورپ کے پہاڑوں پر اُگتی ہے Valeriana celtica.
nerd
عوام: (اصلاً امریکی)احمق، کمزور، غیر دلچسپ آدمی، بوبک، گائودی۔.
nard
a piece in a game of chess or chausar
narraad
شطرنج کا کھلاڑی ، چوسر کھیلنے کا ماہر ، شطرنجی ۔
nard kachchii pa.Dnaa
نرد کے کھیل میں گوٹ کچی ہونا ، گوٹ کا منزل سے دور ہونا ، گوٹ پکی نہ ہونا۔
nard uThnaa
گوٹ یا مہرے کا ایک گھر سے دوسرے گھر میں آنا ۔
naarad-mun
رک : نارد منی جو فصیح ہے ۔
naarad mun aa.e
جب کسی کی کسی سے دشمنی ہو جائے توکہتے ہیں ۔
nirda.ii
heartless, cruel, merciless, pitiless, hard-hearted
nirdosh Thahraanaa
بے قصور ٹھہرانا ، بری کرنا ؛ رہا کرنا ؛ چھوڑنا.
nirdhan ke dhan girdhaarii
غریب کا خدا حافظ، غریب کا اللہ بیلی
nirdosh
blameless, unblemished, innocent
niraadar karnaa
بے عزتی کرنا ، بے قدری کرنا ۔
nirdhan karnaa
دولت سے محروم کر دینا ؛ کنگال کر دینا ، بھکاری بنا دینا
near-death experience
سکتے یا قریب المرگ ہونے کے عالم کا تجربہ جو کوئی جی اٹھنے کے بعد بیان کرے ، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بچ جانے والے کا بیان ۔.
niraa-dishvar
Narmadeshwar Shiva Lingam-a lucky charm
nardiyaa
کپڑے کے جفتے نکالنے والا کاری گر ، جو تانے یا بانے کے سمٹے ہوئے تاروں کو درست کرتا ہے
niida.Diyaa.n aanaa
نیند آنا ، آنکھوں میں نیند ہونا ۔
niraadhaarii
رک : نرادھار ، بے سہارا ۔
nir-dushman
جس کا کوئی دشمن نہ ہو ، جس کا کوئی حریف یا مد مقابل نہ ہو ۔
naardaan
अनार के बीज, खट्टे अनार के दाने ।
nardoo
تپتیا گھاس جیسا ایک آسٹریلیا ئی پودا Marsilea quadrifolia.
nordic
شمالی یورپ خصوصاً اسکینڈی نیو یا میں پائے جانے والے، سفید فام ڈو لیکو سفالک (لنبوتری کھوپڑی کے) جرمن نسل کے لوگوں سے متعلق، ناردی۔.
nardak
متحیر کر دینے والا، ایسا شخص جو کسی بات سے حیران کر دے
nirodh
بند کرنا، قید، روک، رکاوٹ، بندش، ضبط، گھیرا، ممانعت، ڈھانپنا، لپیٹنا
niraadar
contempt, scorn, disrespect, insult
noradrenalin
نخاع سر گردہ سے رسنے والا ہارمون نیز اعصاب مشارکت کے سروں سے، بطور عصبی مُرسل؛ اسے norepinephrine بھی کہتے ہیں۔.
nard-baanii-sanjog
(نباتیات) صنفی تولید میں ملاپ کا ایک طریقہ جس میں دو متوازی رشتکوں کے درمیان سنجوگ نلیوں کی تیاری کی وجہ سے ایک سیڑھی نما ساخت نظر آتی ہے ۔
nardbaan
staircase, ladder, flight of steps, (esp. a scaling-ladder)
nirdhan
destitute, penniless, indigent, poor
nuur Daalnaa
نور برسانا ، روشنی عطا کرنا .
naardiin
(طب) ایک گھاس کی خوشبو دار جڑ جس کا رنگ زرد ممیرے اور ہلدی کے مانند ہوتا ہے اور شکل اساروں کی طرح ہوتی ہے اوربہت سے باریک تار اس پر لگے ہوتے ہیں ، دواء مستعمل ، سنبل رومی .
nuée ardente
ارضیات: گیس، راکھ اور لاوے کا گرم بادل جو آتش فشاں سے ابلے جس میں چٹانی ریزے شامل ہوتے ہیں ۔.
nuur-daar
وہ جس میں روشنی یا اُجالا ہو ؛ نور والا ، روشن ، چمکدار ۔
nir-aadar
بے ذریعہ ، بے وسیلہ ؛ (کنا یۃ ً) بے عزت ، بے قدر ، بے حرمت
nir-aadhaar
جس کا کوئی سہارا نہ ہو ، بے وسیلہ ۔
nuur u.Dnaa
۔ رونق جاتی رہنا۔ بے رونق ہوجانا ۔؎
nar-darKHt
(نباتیات) وہ پودا یا وہ درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زر حصہ اور بقچہء گل رکھتا ہو ، دو جنیا ۔
nir-adhikaar
(لفظاً) بے اختیار ؛ (مجازاً) چھوٹا ، کمتر ، ادنیٰ ، حقیر ۔
nar-darja
(نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت ، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زر دانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں ۔
nir-aadarii
(feminine) helpless, powerless, vulnerable, without honor or dignity, disgraced, disreputable
nuur u.D jaanaa
رونق جاتی رہنا ، بے رونق ہونا.