تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".oklz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".oklz" کے متعقلہ نتائج
کالا آزار
کھٹمل کے کاٹے سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جس میں بخار بے قاعدہ طور پر آتا ہے، طحال اور جگر بڑھ جاتے ہیں، جلد پرورم ہوجاتا ہے، اکثر جلد پر سفید دھبے گچھے کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں اور یہ دھبے بڑھ کر چنے کے دانے کے برابر ہوجاتے ہیں جو عموماً گردن یا چہرے پر پائے جاتے ہیں
کالی زبان
بُری زبان یا سیاہ زبان والا، وہ شخص جس کی بد دُعا اور کوسنا بہت جلد اثر کرتا ہو، بدگو، کل جبھا، بد فال
کالی زِیری
زیرے سے مشابہ اور زیرۂ سیاہ سے دُگنا لمبا اور تخم کاسنی کے برابر موٹا سیاہ رنگ کا بیج، جس کا مزہ تلخ اور تیز ہوتا ہے، چوپایوں خصوصاً گھوڑے کے لئے مستعمل ہے، ایک قسم کا سیاہ زیرہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔