Search results
Showing results for ".osl"
sley
جلا ہے کا را چھا یا گلّا۔.
saahil
sea-shore, shore, beach, coast
sloe-eyed
گہری نیلی سیاہی مائل آنکھوں والا۔.
sleep-out
آسٹرون ز بر آمدہ ، گھر کی پیش دہلیز جس میں سو یا جا سکے۔.
slip-hook
آسانی سے حسب ضرورت کھل جانے والاکھٹکے دار ہُک یا قلابہ نما پیچ۔.
sleeve-nut
سیدھی اور ا لٹی کٹی ہو ئی چو ڑیوں والا لنبوترا پیچ جو نلکیوں یا ڈنڈوں کو با ہم ملا تا ہے۔.
slap-happy
بول چال: چبّلا, بہت بے تکلف، منہ چڑھا۔.
slip sheet
طباعت: چھپے ہوئے اوراق کے درمیان سادہ کاغذ کی تہ تاکہ دھبّے نہ پڑیں۔.
slow-worm
ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.
sleigh-bell
برف گاڑی کھینچنے والے گھوڑوں کی گھنٹی۔.
slipped disc
فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.
sloop-rigged
(رک ) کی طرح کے بادبانوں والا۔.
slug pellet
ایک زہریلی گولی جو بے سیپ کے صدفوں کو مار دیتی ہے ، رخوہ کُش گولی ۔.
sleeve note
برط گر ا موفون ریکا رڈ کے غلا ف یا لفا فے پر چھپی ہو ئی عبارت۔.
slav
مشرقی اور وسطی یو رپ کی سلا وی یا سلافی۔.
sleeve board
آستین کا پر استری کر نے کے لیے چھوٹا تختہ۔.
sliding roof
سر کواں چھت (خصو صاً مو ٹر کار کی).
slave state
تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.
sliding door
سر کواں دروازہ جو قبضوں پر جھو لنے کی بجا ئے کھسکا کر کھولا یا بند کیا جا ئے۔.
sleeve-valve
بیلن کی شکل کا صمامہ جو پہلو کی طر ف کھسکتا ہے۔.
slipper sock
موٹی جراب عموماً چمڑے کی ایڑی کے ساتھ ۔.
slipper bath
برط سلیپر کی شکل کا نہانے کا حوض یا ٹب جو ا یک طرف سے ڈھکا ہوا ہو ۔.
slippery elm
Ulmus fulva شمالی امریکا کا دیودار کی قسم کا درخت ایلم ۔.
slow cooker
دھیمی آنچ پر کھانا پکانے کا بڑا برقی چولھا۔.
sld
بر طا نیہ میں Social and Liberal Democrats (ایک سیا سی پا رٹی جو ۱۹۸۸ء میں قا ئم ہو ئی اور ۱۹۸۹ء میں Liberal Democrats سے بدل گئی).
slued
اسطوانہ یا مخروط کو محور پر گھمانا
slip-carriage
ایکسپریس گاڑی میں وہ ڈبّا جو کسی بیچ کے اسٹیشن پر علادہ کر لیا جائے۔.
sly dog
بول چال: چوکنّا، محتاط ، ہوشیار آدمی ۔.
slip-on
آسانی سے اتار ے چڑھائے جانے والے (کپڑے یا جوتے).
slip-up
بول چال: سخت غلطی، بڑی بھول۔.
sloosh
بول چال: برط پانی بہانا یا پانی بہانے کی آواز، چھپاکا۔.
sloppy
(الف) (زمین) بارش کے سبب پانی بھرے گڑھوں یا پوکھروں سے پُر (ب) (کھانے کی چیز) پتلی یا ڈھب ڈھب ، بے مزا (ج) (میز) گیلی، گندی۔.
slurry
پتلی کیچڑ یا اس سے ملتی جلتی شے ۔.
slitty
تحقیراً: عموماً: لمبی اور مچی مچی (آنکھیں).