تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".otf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".otf" کے متعقلہ نتائج
طَیف
(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر مختلف رنگوں کی ترتیب (انگ : Spectrum)
طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ
اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے
طَیفی تَجْزِیہ
روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں
عَطْفی چادَر
(آب پاشی) پانی کا رخ پھیرنے کی غرض سے بنائی ہوئی چادر (چادر = ایسا بند جس کی چوٹی پر سے پانی کا اخراج ہوتا ہے).
طَیف بِین
نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے اجزائے ترکیبی کے تجریے یا پیمائش کا آلہ (انگ : Spectra Scope)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔