تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".otyl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".otyl" کے متعقلہ نتائج
تائِل
(ٹھگی) قافلے سے بچھڑا ہوا مسافر یا جس کے ساتھی ٹھگوں کے ہاتھ سے مارے گئے ہوں اور وہ بچ کر نکل گیا ہو.
تُیُول
جاگیر، مدد معاش، وہ گاؤں یا علاقہ، جو بادشاہ کسی کو بطورامانت دے تاکہ مالیات ادا کرنے کے بعد جو رقم بچے، اس سے وہ مستفید ہو
تَعَیُّل
زمین جو شاہی خاندان کے افراد کو عطا کی جائے (خصوصاً وہ جو خاندان مغلیہ کے شاہزادوں کو دی جاتی تھی) ، جاگیر یا مشاہرہ جو بادشاہ اپنے نابالغ بچوں کے خرچ کے لیے مقرر کرے.
طَیُّ الْاَرْض
اولیاء اللہ کی ایک کرامت جس میں زمین گویا اس درجہ سمٹ جاتی ہے کہ ان کا ایک قدم کئی کئی میل (روایت کے مطابق بارہ کوس) پر پڑتا ہے اور مہینوں کی مسافت گھنٹوں اور دنوں میں طے ہو جاتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔