تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pwod" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pwod" کے متعقلہ نتائج
پَنواڑ
ایک برساتی گھاس جس کا پیڑ دو فٹ اون٘چا ہوتا ہے پھول تاریخی اور لمبے پتے سبز اور مخروطی شکل کے سنا کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، ہماڑ ، چکون٘ڈ
پاوْڑا
وہ کپڑا یا ایسی ہی کوئی چیز جو پیر پونچھنے کے لیے بچھایا یا رکھا جاتا ہے، جاجم یا فرش، پاودان
پیوڑی
ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .
پاوُڑی
(بُنائی) ڈوری کے بند جو رچ کے نچلے حصّے میں بندھے لٹکتے ہیں جن کو کاری گر پیر کے ان٘گوٹھے اور متصل ان٘گلی کے درمیان پکڑ کر رچ کو حرکت دیتا ہے ، پاوں سار۔
پاوڈَر رُوم
سن٘گھار کا کمرہ ، وہ مخصوص کمرہ یا جگہ جہاں چہروں پر پاوڈر سرخی وغیرہ لگا کر آراستہ کیا جائے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔