تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".qtni" کے متعقلہ نتائج

قاطِینی

قاطِین (رک) سے منسوب ، قاطین کا.

قُطْنی

قُطْن سے منسوب یا متعلق، روئی كا بنا ہوا، سُوتی

قَیطُونی

قیتون (رک) سے منسوب ؛ ریشم کی ڈوری کا ، ریشمی.

قَیتُونی

قیتون (رک) سے منسوب ؛ ریشم کی ڈوری کا ، ریشمی.

بَذْرِ قُطُونا

کپاس کا بیج

قُطْنات قَطَنی

قَطَن (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڑھ كی آخری ہڈی كے اوپر واقع .

بِزْرِ قُطُونا

رک : بذر قطونا.

نُون قُطِنی

(تجوید) وہ چھوٹا ن جو عربی میں ساکن یا مشدد حرف سے پہلے تنوین والے حرف پر لکھا جاتا ہے، اس سے پہلے جہاں کہیں الف آئے وہ پڑھا نہیں جاتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone