تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".qwi" کے متعقلہ نتائج

قَوی

توانا، زور آور، طاقت ور، موثر

قُوا

قوتیں، توانائیاں، عملی صلاحیتیں، طاقتیں

قُوےٰ

قوتیں، توانائیاں، عملی صلاحیتیں، طاقتیں

قُویٰ

قوتیں، توانائیاں، عملی صلاحیتیں، طاقتیں

قُوَّہ

۱. طاقت ، قوت ، زور.

عَقْوَہ

मैदान, खुला हुआ क्षेत्र, आँगन, अजिर।

قَواعِد دان

grammarian

kvass

ایک روسی ہلکا الکحلی مشروب جس میں رئی کا آٹا یا روٹی اور شعیرہ ملایا جاتا ہے ۔.

kwashiorkor

کمپیوٹر: مدارینی علاقوں میں بچوں کا ایک مرض جو غذا میں لحمیات کی کمی سے پیدا ہوتا ہے ۔.

kwic

کمپیوٹر: وغیرہ keyword in context متن میں کلیدی لفظ [تخفیف].

kwac

کمپیوٹر: وغیرہ key word and context کلیدی لفظ اور متن کی تخفیف۔.

kwacha

زمبیا کا بنیادی سکّہ۔.

قَوی پُشْت کَرْنا

پرے باندھنا ، فوج کی ترتیب اس طرح کرنا کہ دشمن پشت سے حملہ نہ کرسکے.

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

ضَعیفُ الْقُویٰ

جس کی فطری قوتَیں اور حواس کمزور ہوں، کمزور، ضعیف

معدہ قوی ہونا

معدے کا کھانے کو جلدی اور اچھی طرح ہضم کرنا

شَدِیدُ الْقُویٰ

بہت زیادہ طاقتور ، بڑی قوتیں رکھنے والا .

ظَنِّ قَوی

رک : گمان غالب.

عِلْمِ تَوازُنُ الْقُویٰ

رک : علم السکون .

عُذْرِ قَوِی

زبردست عذر یا اعتراض

نَبض قَوی

وہ نبض جس کی ضرب یا حرکت اُنگلی میں زور سے لگے یا محسوس ہو اور دبانے سے پوری طرح نہ دبے ، زور دار نبض جو قوت حیوانی کے غلبے پر دلالت کرتی ہے (انگ : Strong pulse)

دِل قَوی کَرْنا

دل مضبوط کرنا ، ہمّت کرنا ، حوصلہ کرنا

دِل قَوی ہونا

دل مضبوط ہونا ، حوصلہ ہونا ، ہمّت بندھنا

مِزاج قَوی ہونا

مزاج کا قوت دار ہونا، خاصّہ قوی ہونا

بازُو قَوی ہونا

بھائی یا مددگار کا ہاتھ آنا یا برقرار رہنا

بازُو قَوی رَہنا

بھائی یا مددگار کا ہاتھ آنا یا برقرار رہنا

دَلِیلِ قَوی

मज्बूत दलील, पुष्ट प्रमाण।।

ہمت قوی رہنا

حوصلہ قائم رہنا، ارادہ پکا رہنا

پُشْت قَوی ہونا

مدد ملنے سے حوصلہ بڑھنا

نَحِیفُ القُویٰ

کمزور ، ناتواں ، وہ جس کے اعضا کمزور ہوں.

شُبْہَۂ قَوی

(قانون) سخت شبہہ (جُرم کا)

تُوانائی بِالْقُوَّہ

(طبیعیات) کسی جسم میں مخفی توانائی جو مناسب حالات میں ظاہر ہو جاتی ہے.

دُشْمَن اَگر قَوی اَسْت، نِگَہْبان قَوی تَر اَسْت

دشمن اگر طاقت ور ہے تو پرواہ نہیں، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے

یا قَوی

اے قادر و توانا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

اَلقَوی

(لفظاً) طاقتور، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

ہاتھ قَوی کَرنا

ہاتھ مضبوط کرنا ؛ زیادہ اختیارات دینا ۔

صِنْفِ قَوی

مرد ، طاقت ور صنف .

وَجہ قَوی

مضبوط سبب یا دلیل، برُہان قاطع

بِالقُوّہ

potentially, covertly, vigorously, having latent properties

گُمانِ قَوی

ایسا شبہ جو یقین کے درجے تک پہنچ جائے، سچا خیال، یقین کامل، پکَا خیال، احتمالِ قوی

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

جِنْسِ قَوی

male sex, men

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone