Search results
Showing results for ".regr"
degree-naviis
(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.
rag.Daa-jhag.Daa
quarrel, wrangling, disputation, altercation, strife, argument, debate
rag.Daaluu
(لسانیات) ایسے الفاظ جن کے ادا کرنے میں سان٘س کے زور سے زبان اٹکتی چلتی ہے یہ صوتی اور بے صوتی ہوتے ہیں جیسے ج / چ / جھ / چھ .
degree-college
وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.
rag.Daa pa.Dnaa
سخت رکاوٹ پیدا ہوجانا ، دِقَّت پیش آنا ؛ جھگڑا ہونا .
degree-class
اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.
rag-rag me.n KHuun josh-zan honaa
dag.Daanaa
cause to rock, cause to roll or move, propel
degree-daar
degree-holder, winner of a suit
roger
ریڈیائی مواصلات میں ایک جوابی اشارتی پیغام کہ تمہا را پیغام سن کرسمجھ لیا گیا ہے۔.
rigor
طب: بخار یا بیماری کے حملے سے پہلے چڑھنے والی کپکپی یا لرزہ ؛حرارت ، ماندگی ۔.
degressive
(ٹیکس) جو کم آمدنی پر تدریجاً کم ہوتا جائے.
rag.Daa denaa
زور سے رگڑنا یا گِھسّا لگانا ؛ تکلیف یا اذیت دینا .
diigar
other, another, next, following
raged
chase, hunt, pursuit chase (for pairing), scour, beat
rigger
(الف) بے ایمانی ، بد عنوانی کرنے یا کرانے والا (ب) جہاز کے بادبان ، طنابیں وغیرہ باندھنے یا ڈیرے خیموں کا انتظام کرنے والا ۔.
rugger
بول چال: برط رگبی کا عرف عام ۔.
rag.De me.n aanaa
زد میں آجانا ، مُصیبت میں پھن٘س جانا .
dugad
شک و شبہہ ، بے یقینی ، بے اطمینانی .
digree
(ریاضی) زاویۂ قائمہ کا ایک بٹا نوےّ یا محیط کا تین سو ساٹھواں حصّہ
raga.D
quick beating of the drum
regrade
دوبارہ درجہ بندی کرنا یا نئے سرے سے ترتیب دینا۔.
degree dilaanaa
(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.
degree-course
(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.
dagdagaanaa
to be inflamed, be very red
digger
کھدائی کرنے والا آدمی یا آلہ، خصوصاً کھدائی کی مشین.
dogger
ایک دو باد بانوں والی ولندیزی مچھیروں کی کشتی۔.
raa.ngar
(کاشت کاری) وہ زمین جس میں سسنگریزوں کی کثرت ہو ، کنکریلی زمین.
ra.ng-rez hote to apnii daa.Dhii ra.ngte
اگر کسی بات کے قابل ہوتے تو ترقی کرتے
rag.Daa karnaa
جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا .
rag.Daa khaanaa
گِھسّے یا تصادم کا صدمہ برداشت کرنا .
ra.ngralii
رک: رن٘گ رلیاں جس کا یہ واحد ہے .