Search results
Showing results for ".rps"
repass
پھر اسی جگہ سے گزرنا، خصوصاً واپس آتے ہوئے۔.
repoussê
ایک طرف سے ہتوڑی کی چوٹیں مار کر دوسری طرف اُبھارا ہوا ۔.
rope's end
تواریخ: رسّی کا کوڑاجو (پہلے زمانے میں جہاز کے ملاحوں کو) سزا دینے کے لیے استعمال ہو تا تھا۔.
ruposh honaa
go into hiding, burrow, abscond
repossess
دو بارہ قبضہ حاصل کرنا (خصوصاً رہن شدہ املاک ، سامان وغیرہ کا )۔.
rapscallion
مزاحاً: قدیم: بدمعاش ، شورہ پشت، لفنگا ، لچا۔.
diapositive
فوٹو گراف سلائڈ یا فلم کا سیدھا رخ.
diip-shikhaa
the flame of a lamp or candle
do paise kii chiiz
something very cheap and of low standard, trivial, valueless and unimportant thing
do pushta karnaa
(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا
do-pushta
printed on both sides (a page)
ripsaw
لکڑی کے لٹھوں کو چیر نے والا موٹے دندانوں کا آرا۔.
reposition
جگہ بدلنا ، دوسرے ڈھب پر لانا ۔.
ripstop
توصیفی: (غف یا موٹی بنائی کا کپڑا) جو آسا نی سے چر نہ سکے یا کھونچ لگے تو بڑ ھنے نہ پا ئے ۔.
rupestrian
چٹانوں اور غاروں میں کی گئی( نقاشی)، کہفی( نقش گری).
ripsnorter
بول چال: مستعد، قوی ہیکل ،غیر معمولی شخصیت یا غیر معمو لی شے۔.
dipso
بول چال: dipsomaniac کا اختصار.
diapause
بعض حشرات کے نمو پانے، پر وان چڑھنے میں رکاوٹ یا تعطل کا زمانہ.
diapason
موسیقی: ساز یا آواز کے سُروں کا پورا پیمانہ یا پہنائی.
hurfussutuuh
ایک روئیدگی ہے جو سطح زمین پر بِچھی ہوتی ہے ، پتّے اس کے پتلے اور لان٘بے ایک ان٘گلی کے برابر ہوتے ہیں ، کنارے ان کے کٹواں اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اور اس میں تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پھلوں میں ہالون کی شکل کے بیج بھرے ہوتے ہیں یہ بُوٹی دیواروں اور مکانوں کی چھتوں اور راستوں میں پیدا ہوتی ہے.
dipstick
کسی مائع کی گہرائی یا مقدار ناپنے کی نشان زدہ پتلی سلاخ یا سلائی جیسی کہ موٹر کا تیل ناپنے کے لیے لگی ہوتی ہے، عمق پیما.
depositary
امین جسے امانت دی جائے، امانت کا تحویل دار۔.
depository
مجازاً: (الف) فرنیچر وغیرہ کا گودام (ب) عقل،علم وغیرہ کا ذخیرہ:
do paise allaah ke naam uThaanaa
تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا
do-pushta-daab
کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی
do paisaa bhar
(بقدرِ مقدار) تھوڑا سا ، بہت کم .
deep-sea
سمندر کے گہرے حِصّوں سے نسبت رکھنے والا