Search results
Showing results for ".rpue"
do-paa
دو پانْو والا ایک کیڑا جس سے سُرخ رن٘گ حاصل ہوتا ہے
ropaa
ایک جگہ سے اُکھاڑ کر دوسری جگہ لگایا ہوا پودا.
rupaa
حال کے سو پیسوں کے برابرایک سکہ، روپیہ
diipaa
lamp, name of girl, 'Lamp-flowerʼ, the plant Michelia champaka
ripu
enemy, foe, antagonist, oppositionist
rupee
پاکستان ، ہندوستان، سری لنکا، نیپال، ماریشس اور سیشیلز کا سکّہ ، روپیہ۔.
dopa
دوا سازی: قلمی امینو ترشے سے تیار کی جانے والی دوا جو رعشے کے علاج میں دی جاتی ہے۔.
duppo
دُپ دُپ کرنے والی ؛ مقعد ، دبر، گان٘ڈ .
ruupe kaa sonaa das ruupe kii gha.Daavan
ruupe kaa to.Daa
پیسے کی کمی ، تن٘گ دستی ، ناداری.
rope ladder
ر سّیوں کی بنی ہوئی سیڑھی۔.
ruupe vaale kii hamesha puuchh hai
امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے
ruupe vaalaa
affluent, prosperous, rich, wealthy
ruupe Gaarat karnaa
فضول خرچ کرنا ، دولت ضائع کرنا.
ruupe kaa nasha hotaa hai
دولت غافل اور متکبّر بنا دیتی ہے
ruupe ko ruupayya na samajhnaa
روپے کی قدر نہ کرنا ، روپے کی حقیقت نہ جاننا.
ruupe kaa ulaT-pher honaa
تِجارت سے حاصل شُدہ رقم کا مع منافع کے پھر تجارت میں لگنا .
ruupe ke Take
کھری مُروَج اور چلتی ہوئی چیز ، جیسے یہ مال تو روپے کے ٹکے ہیں جہاں چاہو بُھنا لو .
ruupe kaa bhuukaa
پیسے کا حریص ، دولت کا لالچ رکھنے والا.
raa.npii chalaanaa
ران٘پی استعمال میں لانا ، موچی کا کام کرنا .
ruupe ke chaar aane haath lagnaa
کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .
ruupe kii tiin aThannii maarnaa
گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.
ruupe kii tiin aThannii banaanaa
گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.
ann dhan anek dhan, sonaa ruupaa kanek dhan
بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے
ann dhan anek dhan, sonaa ruupaa kitek dhan
بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے
karo.D ruupe kii baat
پش بہا بات، نہایت قیمتی بات، نہایت اہم امر
ko.ii 'ilm ko dost rakhtaa hai, ko.ii ruupe ko
کوئی علم کو پسند کرتا ہے، کوئی دولت کو
tan par chiiz na ghar maa.n naaj , duusre kaa ruupaa gaaj
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے
running rope
گراری پر سے گزرنے و الا یا چرخی پر آسانی سے گھومنے والا رسّا وغیرہ۔.
sone ko salaam, ruupe ko 'alaik, bhuuke ko na dekh
امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.
pakkaa-ruupaa
خالص چان٘دی ، خالص چان٘دی کا صحیح وزن و قیمت والا سکّہ .
paashaan-ruupii
پتھریلا (مجازاً) پتھر جیسا روپ رکھنے والا ، سن٘گ دل.
na.ngaa saaTh ruupe kamaa.e, tiin paise khaa.e
جس کی بیوی اور بچے نہ ہوں وہ کم خرچ کرتا ہے
duudh piite ruupa.e
(مجازاً) اصل سرمایہ یا اصل زر مع سُود ، رقم (جو قابلِ حصول ہو).
wire rope
تاروں کی رسّی؍ رسّا ، جسے تار گوندھ کر بنایا گیا ہو۔.
statutory rape
امریکا نا بالغ کے ساتھ جنسی فعل۔.
hind-europi
وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔
slip-rope
جہاز رانی: جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا رسّا جس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہوجاتا ہے ۔.