تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".rwd" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".rwd" کے متعقلہ نتائج
رَوادِعات
(طِب) وہ دوائیں جو کسی عضو کی حرارت جاذبہ کو کمزور کر دیں اور مادے کو اس عضو پر گرنے سے روکیں.
ریوْڑی کا چَکَّر
ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).
ریوْڑی کا پھیر
ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).
رَواداری
روادار کا اسمِ کیفیت، کسی بات کو جائز رکھنا، رو رعایت، رعایت کا روَیہ، سبھی مذاہب کی تعظیم اور احترام
صَید را چُوں اَجَل آیَد سُوئے صَیّاد رَوَد
شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا
ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد
صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے
خر عیسیٰ اگر بہ مکّہ ردو چوں بیاید ہنوز خرش باشد
نااہل کمینے کی اصلاح نہیں ہوسکتی اگرچہ اچھی سے اچھی صحبت میں رہے
خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس
تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔