تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".sdq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".sdq" کے متعقلہ نتائج
صَدَقَۂ فِطْر
عید رمضان کا صدقہ ، عید الفظر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے.
صَدْقَۂ فِطْر
عید رمضان کا صدقہ، عید الفطر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے
صادِق جَراثِیم
(حیاتیات) اصلی جرائم ، خالص نسل کے جراثیم میں شکل اور فعل دونوں اعتبار سے جراثیم کہلانے کے مستحق ہیں.
صَدْقے میں چھوڑْنا
ردِّ بلا کے واسطے اور کبھی بلا سے نجات ہونے پر پرندوں کو رہا کرنے یا قیدیوں کو چھوڑتے ہیں نیز کسی کے طفیل میں رہائی دینا.
صَدْقے کا کَوّا
وہ کوّا جئسے پکڑ کے ردِ بلا کے لیے کسی پر صدقہ اتار کے چھوڑا دیا جائے ، (کتابۃً) کالا کلوٹا ، بد شکل اور حقیرشخص.
صَدْقَۂ جاری
ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے ، جیسے مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔