تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".sgl" کے متعقلہ نتائج

sigil

دستخط

سِگال

اندیشہ کرنا، بہتان، خیال، دشمنی، سگالیدن، فکر، گفتگو، لفظ، نفرت، کہاوت

شِگال

گیدڑ، سیار

سَہْگَل

ایک طرح کا نام یا لقب، پنجاب اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والے لوگوں کا لقب

شاغِل

كسی كام میں مشغول، مصروف، متوجہ، كسی كام میں لگا ہوا، شوق اور لگن میں مبتلا

شَغال

گیدڑ، شگال، سیال، سِیار

شَغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شَنگَل

شوخ، چالاک، ہوشیار، فریبی

سُنگَل

پارچہ بافی: سلکالی سنگل، موٹا پھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے

شِنگَل

چھونے گول پتھر یا کنکر (دریا کے کنارے پر) .

شَنگُول

ایسا حسین جس میں شوخی و شرارت ہو، شوخ

شَغْل فَرمائیں

کوئی کھانے پینے کی چیز پیش کرنے پر یا کسی کو گانے کی درخواست کرنے پر کہتے ہیں

شُغَل دار

خدمت گار، منصبی، کارگزار

شَغْل فَرمانا

شغل کرنا، مشغلہ اختیار کرنا

شَغال طَبْع

दे. ‘शालतीनत'।

شَغال فِطرَت

दे. 'शग़ाल- तीनत'।

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شَغْل میں رَہنا

کسی کام میں مشغول ہونا

شَغْل کَرنا

تفریح طبع کے لیے کوئی کام اختیار کرنا، بے کاری کے خیال سے کوئی مشغلہ اپنانا، دل بہلانا

شَغْل میلَہ

کھیل تماشا

شُغل بادہ

habit of drinking wine

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شَغال طِینَت

धूर्त, वंचक, ठग, मक्कार, छली।

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شَغْلِ بے کاری

وہ کام جو محض وقت گزاری کے لیے کیا جائے

سِگْلی گَر

رک : صیقل گر ۔

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شَغْلی سِلْسِلَہ

(نفسیات) ملازمتی، روزگار سے متعلق؛ تجرباتی، بلحاظ پیشہ

سِگالِیدَنی

फा. वि. सोचने योग्य, विचारने योग्य ।

سِگالِیدَہ

फा. वि. सोचा हुआ, विचारा हुआ।

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

سِگالِندَہ

सोचनेवाला।

sigillate

(ظروف) جن پر ٹّھپا لگا ہو یا نقش اتارا گیا ہو ، منقّش۔.

سِگالِش

مشورہ، رائے، خیال

shigella

جنس Shigella کا کوئی جرثومہ ، جن میں سے بعض پیچش پیدا کرتے ہیں [جاپانی ماہر جرثومیات K. Shiga م : ۱۹۵۷ء کے نام پر].

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ بے کاری

وہ کام جو محض وقت گزاری کے لیے کیا جائے

سَنگلاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

سَگَلا

سب ، تمام ، کُل ۔

سَگْلا

سب، تمام

سِگالی

چاہنا

سَگْلی

تمام ، سب ، ساری۔

سَگْلابی

سگ آبی ، چھوٹی ذات کا آبی جانور ، ایک گوشت خور دریائی جانور جس کا سر اور منْہ کتے سے مشابہ ہوتا ہے .

شَغْلی

(نفسیات) ملازمتی، روزگار سے متعلق تجرباتی، بلحاظ پیشہ

شَغالی

(مجازاً) بزدلی

سِگْلی

رک : صیقل.

سوئے گلشن

towards garden

شاغِلی

شغل ركھنا ؛ شغل .

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

siglum

کتا ب میں متن کے کسی حصّے کی طرف حوالے کا نشان یا حرف۔.

سَنگِیلا

پتھریلا ، چٹانی.

سِینْگالا

رک : سِینگا ، معنی نمبر ۲ ، مثل ہے سینگالا مرد موچھالا .

sea eagle

جنس Haliaeetus کا ا یک ماہی خور شکرا۔.

سوگ لینا

ماتم کرنا ، غم کرنا ڻ

سَنگْلاخی

سختی ، پتھریلا پن.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone