تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".skeb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".skeb" کے متعقلہ نتائج
ساق بَچَّہ
پودے کی جڑ کے قریب سے نکلنے والی شاخ ، فاضل ڈنڈی ، ایک پتلی اور لمبی شاخ ہے جو زیرِ زمینی تنہ کے پتے کی بغل سے زمین کی سطح کے قریب سے نکل کر افقی سمت میں بڑھتی ہے .
شَوق بَنْد
ہاتھوں میں پہننے کا زیور جس میں حلقہ کلائی پر، زنجیریں پشت پر، انگلیوں سے اٹکی ہوئی ہوتی ہیں
ثَقْبِیَہ
ثقب سے منسوب یا متعلق، (حیوانیات) نوع حشرات کی دوسری صنف یعنی سان٘پ وغیرہ جو سوراخوں یا بلوں میں رہتے ہیں
شوکَّہ بَیضا
(طب) خار سپید، ایک خاردار روئیدگی، شوکۂ بیضا کے اقسام سے پورا سرد و خشک ادویات میں مستعمل
سِکَّہ بَنْد کِرْدار
وہ کردار جو کہانی کی بعض اصناف کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگئے ہوں کہ قاری ان اصناف میں ویسے کرداروں کی توقع کرنے لگتا ہے اور بالعموم اس کی یہ توقع پوری بھی ہوجاتی ہے ، روایتی ، چالو ، رائج .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔