تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".spr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".spr" کے متعقلہ نتائج
spreadsheet
ایک کمپیوٹر پر و گرام ، مر تب و شمار یا معلو مات کو کام میں لا نے، با زیاب کرنے وغیرہ سے متعلق۔.
spring tide
نئے اور پورے چاند کے فوراً بعد کا سمندری مدو جزر جبکہ مد اور جزر کے درمیان فاصلہ اپنی انتہا پر ہوتا ہے ، مدو جزر اعظم یا کامل ۔.
spring equinox
اعتدال ربیعی ، بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ، شمالی نصف کرے میں ۲۰ مارچ ،جنوب میں ۲۲ ستمبر ؛ فلکیات: مارچ کا یوم اعتدال، دوسرا نام vernal equinox۔.
sprain
( ٹخنے کلائی وغیر ہ کو) زور سے مروڑنا جس سے درد سو جن پید ا ہو لیکن ہڈی نہ ٹو ٹے، موچ ڈالنا ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔