Search results
Showing results for ".stng"
suiting
سوٹ بنانے کے لیے موزوں کپڑا۔.
sheeting
چادر بننے کا سوت، دھاگے وغیرہ۔.
sita.ng
being chilled with cold, numbness
siitaa.ng
palsy, numbness, the being chilled with cold
sitting duck
بول چال: شخص یا شے جو خطرے کی زد میں ہو۔.
shooting gallery
نشانے بازی کی مشق کے لیے مقررہ جگہ۔.
shooting war
سچ مچ کی گرما گرم آتشیں ہتھیاروں سے جنگ (سرد جنگ، اعصابی جنگ کے برخلاف).
shooting box
برط شکاریوں کی قیام گاہ، پڑائو کی جگہ۔.
shooting coat
(نیز shooting jacket ) شکاریوں کا خاص وضع کا کوٹ۔.
sitting room
گھر میں بیٹھنے اُٹھنے کا اندرونی کمرہ۔.
shooting iron
بول چال: امریکا خصوصاً کوئی دھماکا خیز، گولی یا گولہ داغنے والا ہتھیار۔.
setting lotion
بالوں کو جمانے کا روغن ۔.
shooting star
شہاب ثاقب، ٹوٹا ہوا تارہ۔.
sitting tenant
برط قابض کرایہ دار، خصوصاً جب کہ مالک بدل جائیں۔.
shooting range
رائفل چلانے کی مشق کے لیے مقررہ میدان جہاں خاک تودے بنے ہوتے ہیں۔.
shooting brake
برط (نیز shooting break ) ڈکّی کے بجائے پچھلے دروازے والی کار۔.
shooting stick
دستی چھڑی جس کا سرا یا دستہ کھل کر نشست کا کام دیتا ہے۔.
shatuu.ng.Daa
a very naughty boy, little devil, flatter
stinging nettle
بچھو بوُٹی ، بچھوا گھاس Urtica dioica۔.
stingray
خاندان Dasyatidae یا Urolophidae کی غضروفی مچھلی جس کا جسم چپٹا لوزات نما ہوتا ہے اور دم کے سرے پر دندانے دار شوکہ یا سُوا۔.
stoneground
ہاتھ کی چکّی کا پسا (آٹا).
stinger
ڈنک مارنے والا کیڑا ، سانپ؛ خاردار پودا وغیرہ ۔.
sten gun
ایک ہلکی چھوٹی مشین گن [موجدین کے نام پر Turpinاور Shepherd کے ناموں کے پہلے حروفst + -en مثل BREN ] ۔.
stun gun
ایک پستول جو بجلی کے جھٹکے یا بالا صوت صدمے وغیرہ سے زیادہ نقصان پہنچائے بغیر بے ہوش کر دیتا ہے۔.
stone age
حجری دور، قبل تاریخ کا وہ زمانہ جب پتھر کے اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے تھے جو یورپ میں کانسی کے زمانے سے پہلے گزرا۔.
sotaa naag jagaanaa
پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا
shaitaa.ngii
شرارت ، دنگا فساد ، چالاکی ، عیّاری ، مکر و فریب ، شیطانی.
sutuun girnaa
کسی بہت اہم شخص کے اِنتقال پر کہا جاتا ہے ، کسی شعبہ کے ماہر اور ممتاز شخصیت کی موت پر کہا جاتا ہے .
sky-shouting
برط ہو ائی جہا ز پر سے لا ؤ ڈاسپیکر کے ذر یعے زمین پر پیغام بھیجنا۔.