Search results
Showing results for ".stpl"
stipel
نباتیات: زائد گوشک، تہ پتّی جو مرکب پتّے کے نیچے نکل آئے ۔.
sut-paal
nourisher of children, name of a class of deities
steeple-crowned
اونچی مخروطی چندیا کی (ٹوپی)۔.
stepladder
بغیر دیوار کے سہارے کے کھڑی ہوجانے والی دھات کی بنی ہوئی چھوٹی سیڑھی ، گھوڑی ۔.
staple gun
تاروں کے ٹانکے لگانے کا دستی آلہ ۔.
stapelia
جنس اسٹیپلیا سے تعلق رکھنے والا کوئی جنوبی افریقہ کا پودا جس کے پھولوں کی بونا گوار ہوتی ہے [ولندیزی ماہر نباتیات J.B. von Stapel م: ۱۶۳۶ء کے نام پر].
stipule
تہ پتّی ، گوشک، زائد پتّی جو پتّے کے نیچے نکل آئے۔.
stipulate
کسی سودے یا معاہدے کا جزو قرار دینا یا اس کا مطالبہ کرنا۔.
steeplejack
اونچی چمنیوں ، گمٹیوں وغیرہ پر چڑھ کر صفائی کرنے والا۔.
steeplechase
گھڑ دوڑ جس میں اگلے زمانے میں کسی منارے تک پہنچنا ہوتا تھا، خصوصاً جس میں مضافات میں سے گزرنا اور کھائیاں، جھاڑیاں وغیرہ پھلانگنا ہو۔.
stop lamp
برط گاڑی کے پیچھے بریک کے ساتھ جل اٹھنے والی بتّی۔.
shaat-palaa
ایک روئیدگی جس کے پتے سفیدی مائل ہوتے ہیں ، کچے پتوں سے ساگ پکاکر کھاتے ہیں ، پھوکلا ، ٹوٹہ کورہ .