Search results
Saved words
Showing results for ".tkri"
Search results
Showing results for ".tkri"
takrii
جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے
takaarii
ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی
Tikorii
(نج٘اری) لکڑی میں باریک چول بنانے اور نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار، باریک نوک کی نہانی، ستاری ، روکھانی
Tekurii
تکوا، بان٘س کی ڈنڈی پرایک کونے پر لاہ لگائی ہوئی جلاہوں کی پھرکی، جس میں ریشم پھن٘سا رہتا ہے، رسی بٹنے کا تکلا یا اوزار، چماروں کا سُوا، جس سے وہ تاگہ کھین٘چتے یا نکالتے ہیں، گوپ نامی گہنا بنانے کے لئے سناروں کی سلائی جس پر تار کھین٘چ کر پھندا دیا جاتا ہے، مورتی بنانے والوں کا چپٹی دھار کا ایک اوزار، جس سے وہ مورتی کا تل صاف اور چکنا کرتے ہیں
tukaarii
(بِ٘ندھائی) پانی کا ایسا ظرف، جس کی ٹون٘ٹی سے آدھے آدھے منٹ میں ایک ایک بون٘د پانی ٹپکتا رہے، اس ظرف کو ہن٘دھیرا اپنی کام تپائی پر اس طرح قائم کرتا ہے کہ پانی کی بون٘د برمے پر تپک کر اس کے من٘ھ پر آجائے، تا کہ وہ برمے کی رگڑ کی گرمی کو ٹھنڈا کرے اور ہونے والے سوراخ کو دھوتا رہے
Tikrii
(باجا) تاشے نوبت نقارے اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب یا ڈنڈی ، ٹکری: بعض مقامات پر ان چوبی ڈنڈوں کی جوری کو بھی کہتے ہیں جن کو لرا کر یعنی ایک دوسرے پر مار کر باجے کے طور پر تال اور سر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا، جھڑبتیاں، ٹاپک ٹوئیا، کرتال
taak.Dii
(فن تعمیر ) تاج دار دروازے کے تاج کے پاکھے میں بنا ہوا چھوٹا سا طاق یا اسکا نشان دونوں پا کھوں میں ایک ایک ہوتا ہے
Tuk.De u.Dnaa
(inside of mouth or the tongue) be injured or to burn due to hot pepper or some very tart and sour food,
Tuk.Daa to.D javaab
ایسا جواب جو بے لاگ ہو اور کسی مروت یا رعایت کا شائبہ نہ ہو، کھرا جواب، صاف جواب
Tuk.Daa to.D javaab denaa
۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone