Search results
Showing results for ".tso"
taisaa
in that manner, such as that, such, like that
tiisaa
تیس سے منسوب یا متعلق ، تیس دن کا (مہینہ وغیرہ یا وہ چانْد جو مہینے کے تیس دن پورے ہونے پر نظر آئے) ، تیس تاریخ کا (چانْد).
taisii
تیسا (رک) کی تانیث ، کلمہ دشنام ؛ ایسی.
taso
گز کا چوبیسواں حصہ ؛ ۱/۴ دان٘گ جس کا وزن دو حبَہ کے برابر ہوتا ہے ، کسئ پیمانے کا بیسواں حصہ.
toshaa
scantly food, little food
toshe
provision for a journey, provision supplies, viaticum, provision for a day accompanying the funeral of a deceased person (to support him during his journey to the other world, —usually, however, given as alms to the grave-digger
Tesuu
flower of dhak tree, Butea Frondosa
taashaa
تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.
taashaa
The name of a type of small drum that put it around their necks and play it
tasuu
one inch and a half, one-eighth of a foot, twenty-fourth part of a yard
Tuusaa
shoot, sprout, root of the grass named kusa
taa.uusii
(خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .
taashii
۔(ف) مونث۔ ۱۔ڈھونڈنے والا۔ ؎
۲۔ (اردو) جھاڑا۔ گم شدہ چیز کی شبہ میں گھر بار کی دیکھ بھال۔
taasa
sort of tambourine, tabor, kettledrum
tosha
scantly food, little food
Tuusii
a flower or leaf that is not fully open, bud
tuusii
ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.
tuusa
(طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.
taa.uu saa
تاؤ کی مانند، تاؤ کے رنْگ کا سا.
tassie
اسکاچ چھوٹی پیالی یا جام ۔.
tessa
(برطانیہ میں ) tax exempt special savings account.
tausii'ii
توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.
tausii'
extension, expansion, prolongation
tasha'u'
(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .
taushii'
conglomerate, dissemination, growth
tsunami
بحری زَلزَلے سے اُبھَرنے والی مُہیب سَمُندَری لہر
taasha ka.Daknaa
بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔
taasha murfaa vaale
ڈھول بجانے والوں کا گروہ .
Tesuu kaa giit
وہ تک بندی جسے لڑکے ٹیسو کے ساتھ ساتھ کہتے پھرتے ہیں
Tesuu nikalnaa
لڑکوں کا ٹیسو (معنی نمبر ۲ کو لے کر جلوس وغیرہ کی صورت میں گھومنا پھرنا.