تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".twf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".twf" کے متعقلہ نتائج
طَوائِف
وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).
طَوافِ قُدُوم
بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ میں داخل ہونے والے ہر شخص کے لیے سنّت اور بعض کے نزدیک واجب ہے ، مکۂ معظمہ پہنچنے کے بعد حاضری کا طواف .
طَوافِ صَدْر
بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ سے روانگی کے وقت ادا کیا جاتا ہے ، رخصت کا طواف ، یہ مسنون ہے ، طوفِ وداع.
طَوافِ زِیارَت
بیت اللہ شریف کا طواف جو حج (اور عمرہ) کے ارکان میں سے ہے، حج میں یہ طواف عرفات سے واپس آنے کے بعد ادا کیا جاتا ہے.
تَوافُق کا قانُون
(نفسیات) مسلسل امتداد کی صورت می تمام رن٘گوں کا خاکستری کی طرف رجحان رکھنا یا ہونا.
طَوائِفُ الْمُلُوک
ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو، افراتفری، بدنظمی
تَوافُقی اَوسَط
نرخی اشاری اعداد معلوم کرنے کا طریقہ جس میں چھوٹے اعداد کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے.
طَوائِفُ الْمُلُوکی
ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔