Search results
Saved words
Showing results for ".twk"
Search results
Showing results for ".twk"
tavakkalto 'alallaah
(لفظاً) میں خدا کی مرضی پر راضی ہوا، اس وقت بولتے ہیں جب اسباب ظاہرہ سے دل ہٹا کر معاملے کو خدا کے بھروسے پر چھوڑ کر صبر کر لیتے ہیں
tave kii buu.nd
when a drop falls on the hot pan, it burns off immediately, Metaphorically: unsustainable thing not durable or lasting,
tavaakhiir
ایک دوا، جو کہ طباشیریعنی بنسلوچن کی طرح ہوتی ہے، رن٘گ اس کا سفید مثل نشاستے کے ہوتا ہے، نرم ہوتی ہے، طبیعت سرد و خشک ہوتی ہے
taav.Daa
درجہ سوم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب داری بہت کم ہو ، رک : تامڑا.
taav khaanaa
تیز آنچ سے لال ہو جانا، سرخ ہوجانا، پگھل جانا، جوش کھا جانا، کشتہ کا زیادہ آنچ کھا جانا، چرخ کھا جانا
tave kii tipaa.ii
۔لوہے کاحلقہ جس میں پائے لگے ہوتے ہیں۔ وہ حلقہ توے کے برابر ہوتا ہے۔ اُس پر متعدد توے رکھ کر آگ کی چنگاری رکھ دیتے ہیں تاکہ جب ضرورت ہو وہی گرم توا حُقّے پر رکھ دیں۔ اس طریقے سے تماکو کے سُلگنے کا انتظار کرنا نہیں پڑتا۔
tave kaa ha.nsnaa
falling of sparks from the hot plate when the soot on it burns (regarded as a good omen)
tave kii roTii kyaa chhoTii kyaa moTii
ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone