تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ulld" کے متعقلہ نتائج

lilied

سوسن سے بھَرا ہُوا

لا اَولاد

جس کے اولاد نہ ہو، جو اولاد سے محروم ہو، بے اولاد

لالْڑا پُلْک

ایک قسم کا سانپ جس کا رنگ مائل بسرخی اور کمر پر سفید گل ہوتے ہیں

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

لالْڑا جُون سَرا

ایک قسم کا گیروا رنگ آبی سان٘پ جس کی پشت پر سیاہ داغ ہوتا ہے سر سرخ جون کی صورت کا اور پیٹ پیازی ہوتا ہے

لَیلْڑا

نخرا ، ناز.

لالْڑا

چھوٹا لال ، یاقوت.

لالْڑی

لاڈلی ، پیاری.

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

لَعْلَڑی

رک : لالڑی ، چھوٹا یاقوت.

لال دَوائی

ایک جراثیم کش لال رنگ کی دانے دار دوا ، پوٹاشیم پرمیگنٹ پُٹاش .

لال دَوا

ایک جراثیم کش لال رنگ کی دانے دار دوا ، پوٹاشیم پرمیگنٹ پُٹاش .

لالَۂِ دِلْ سوز

جلا ہوا دل

لال ڈورِیاں

آنکھوں کے ڈلوں کی باریک باریک شہابی رگیں جو آنکھوں کی خوبصورتی کی نشانی سمجھی جاتی ہیں .

لال ڈورا

۔سُرخ دھاگا۔

لال ڈورے

۔لال لال رگیں۔ وہ سُرخ رگیں جو آنکھوں میں دکھائی دیتی ہیں۔ ؎

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَل دُما

وہ کنکوا، جس کی دُم لال کاغذ کی ہوتی ہے

لال دِیا

آم کی ایک قسم جو سُرخ رنگ کا اور بہت میٹھا ہوتا ہے .

لِیلا دھاری

تماشا کرنے والا ، بہروپیا ، تماش گر ،ایکٹر.

لَل دُمی

وہ پتن٘گ جس کی دُم لال کاغذ کی ہو.

لَل دَمْبُو

کنیر اور کنیر کا پھول (لاط : Neriumodorom) .

لال آندھی

ریگستانی تیز ہواؤں کا طوفان جس میں سرخ مٹّی ہوا کے ساتھ شدّت سے اُڑتی ہے ، سرخ آندھی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone