تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".uqut" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".uqut" کے متعقلہ نتائج
قُوط
جرمن قوم جس نے تیسری اور پان٘چویں صدر کے مابین مشرقی اور مغربی سلطنت پر حملہ کیا اور اطالیہ اور فرانس اور اسپین میں حکومتیں قائم کیں.
قَطْعِیُ الدَّلّالَہ
مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا
قَطْعِ لَفْظْ
(کتابت) کسی کلمے کا ٹکڑا، کسی واحد کلمے کو توڑ کر دو سطروں میں لکھنے کی صورت میں جو کتابت کا عیب کہلاتا ہے
قَطْعیُ الدَّلاَلت
ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت
قَطْعی گَز
کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے
قَطْعِیُ الصُّدُور
(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا
قَطْ زَن
وہ شے جس پر رکھ کر قلم کو قط لگاتے ہیں، قلم کی نوک کاٹنے کے لئے چار پانچ انچ لمبی اور تقریباً ایک انچ چوڑی سخت لکڑی یا ہاتھی دان٘ت یا ہڈی کی چپٹی پٹّی
قَِطْعاتِ کُشادَہ
کُھلے قطعے، وہ قطعات جو دونوں طرف سے کھلے ہوں اور بذریعۂ پیکٹ و چٹ وغیرہ کے روانہ کیے گئے ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔