Search results
Showing results for ".urff"
riff
جاز موسیقی میں ٹیپ کے بول یا استھائی کے سُر۔.
rafiif
daurian lily, Lilium dauricum
raffish
چھیل چھبیلا، عیاش ، اوباش ۔.
rafferty's rules
بول چال: آسٹرون ز بے آئینی،کھلی چھٹی، اصول اورقاعدے سے مبّرا خصوصاً مکّے بازی میں ۔.
reoffend
ایک بار پھر خطا کرنا، مکرّر یا نیا جرم کرنا۔.
raffia
مدغا سکر کا ایک نخلیہ درخت جس کے پتّے لمبے ہوتے ہیں۔.
riffle
(الف) جلد ی جلدی ورق گردانی کرنا (ب) تاش کے پتّے پھینٹنا خصوصاً گڈی کے دو حصّے کر کے اوپر نیچے ادل بدل کر رکھنا ۔.
raffinate
شفاف تیل جس کی آلائش نکال دی گئی ۔.
reafforest
برط خصوصاً : (سابقہ جنگل کی زمین کو ) نئے سرے سے اُ گانا۔.
rafflesia
ملایا ، سماٹرا اور جاوا کے علاقے میں پایا جانے والا بے تنا طُفیلی پودا
raf'-e-fasaad
लड़ाई खत्म हो जाना, झगड़ा तय हो जाना।
diffuser
تحلیل ،منفوذ، منتشر کرنیوالا خصوصاً روشنی کو.
daffodil
(الف) نقلی نرگس Narcissus pseudonarcissus ایک بصلی پودا جس میں زرد بھونپو کی شکل کے پھول لگتے ہیں (ب) جنس نرگس کا کوئی ذرا بڑا پودا (ج) ان پودوں میں سے کسی کا پھول۔.
diffusion
منتشر،منفوذ، تحلیل کرنے کا عمل.
duffle
ایک موٹا، کھردرا روئیں دار کپڑا۔.
diffract
طبیعیات: (کسی غیرشفّاف شے کے کنارے، تنگ شگاف وغیرہ کا، کسی شعاع کو ) کئی رنگین گہری یا ہلکی پٹیوں میں تقسیم کرنا، توڑنا یا (شعاع یا ذرات کی تا بانی کو ) باری باری ہلکا اور تیز کرنا، جھلملانا.
differential
(الف) فرق تمیز پر مبنی (ب) مختلف حالات میں مختلف.
differentia
امتیازی علامات، خصوصاً ایک ہی جنس کی انواع کے درمیان ،باعث امتیاز علامات.