Search results
Showing results for ".urp"
rpg
کمپیوٹر: report program generator کا روباری پروگراموں میں استعمال ہونے والی اعلیٰ سطح کی(رک: high-level ) زبان۔.
répétiteur
موسیقاروں خصوصاً سنگیت کاروں کا استاد۔.
ruup
outward appearance or phenomenon, form, figure, shape, appearance, semblance, image, representation, picture
dpp
(برطانیہ میں) Director of Public Prosecutions.
rupiah
انڈونیشیا کے سکّے کا نام ، قب : روپیہ۔.
rap
۱. چلنے میں پان٘و کی آواز.
rep
بول چال: نمائندہ، خصوصاً مال تجارت کو متعارف کرانے والا۔.
dopey
بول چال: (الف) غوط یا غنودگی میں (ب) مت مارا، چکرایا ہوا، جیسے کہ نشے میں۔.
rifaah
comfortable state of life
orphrey
آرائشی پٹی ، حاشیہ یا علاحدہ آرائشی کشیدے کا کام خصوصاً پادریوں کے لباس پر۔.
orphic
آرفیئس یا اس سے منسوب اسرار ، اصول و نظریات سے متعلق ؛ مفروضہ غیبی آواز یا پیش گوئی کے متعلق ؛پُرا سرار ، طلسماتی ۔.
orpine
ایک رسیلی بُوٹی کا پودا جس میں ارغوانی پھول لگتے ہیں اسے livelong (سدا جیو) بھی کہتے ہیں۔.
orphean
یونانی اساطیری شاعر اور بربط نواز آرفیئس کی موسیقی سے ملتی جلتی ، سُریلی ، مسحور کن ۔.
uudpair
طوطے سے کسی قدر چھوٹا ایک سبز رنگ شکاری پرندہ جس کی چونچ سرخ سیدھی اور لانبی اور دم زہادی لانبی ہوتی ہے (یہ ہوا میں اڑتا اور چھوٹے پرندوں کا شکار کرتا ہے ، پھر مالک کے ہاتھ پر آکر بیٹھ جاتا ہے)
u.D-pahyaa
مشین کی رفتار کہ باقاعدہ رکھنے اور اس کی قوت کو محفوظ کر نے کا دندانے دار پہیا.
ruup cha.Dhnaa
حُسن کا نِکھرنا ، خُوبصورتی میں اِضافہ ہونا ، حسین تر ہو جانا.
ruup biga.Dnaa
خُوبصورتی جاتی رہنا ، حُسن کا زوال پذیر ہونا بدصُورت ہو جانا.
ruup rove.n bhaag khaave.n
عیش وآرام حاصل ہونے کا تعلق صُورت سے نہیں قِسمت سے ہے
deep-freeze
ایک ریفریجریٹر یا سر د خانہ جس میں کھانا بہت کم درجۂ حرارت پر جلد ٹھنڈا ہو کرعرصہ تک محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔.
rope's end
تواریخ: رسّی کا کوڑاجو (پہلے زمانے میں جہاز کے ملاحوں کو) سزا دینے کے لیے استعمال ہو تا تھا۔.
ruup kii ro de bhaag kii khaave
رک : روپ رو دیں بھاگ کھاویں.
rip current
سمندر کے پانی کا ساحل سے بار بار اٹھنے والا ریلا -.
ruup denaa
کسی صورت میں ڈھالنا ، کسی شکل میں ظاہر کرنا ، مُتشکّل کرنا، جامہ زیب کرنا.
ruup chhaanaa
آب و تاب سے بھرپور ہونا ، حُسن و جمال سے معمور ہونا.
ruup badalnaa
change the appearance, disguise oneself
ruup dhaarnaa
جِسمانی صورت بدل کر ظاہر ہونا.
rope-moulding
رسّے کی طرح بلدار تعمیری آرائش یا گولے۔.
ruup-vaan
خوبصورت ، حسین ، خواب رو.
ruup dikhaanaa
to display (one's) charms, to make a display