تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".vfi" کے متعقلہ نتائج

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

وَفی

تمام، کامل، پورا

وَفائی

وفاداری، وفا، خلوص

وافی

کافی، کامل، تمام و کمال، پورا (خصوصا ًوزن اور ناپ میں)، بھرپور، مکمل، بہت، کثیر

وَفا اُڑ جانا

وفا کا جاتے رہنا، ایفائے عہد کا ناپید ہو جانا

وَفا باِلعَہْد

(لفظاً) عہد کا پورا کرنا

وَفا مانْگْنا

ساتھ کی خواہش کرنا

وَفا دَھرنا

وفا اختیار کرنا، وفا شعار ہونا

وَفا سے گُزَرنا

وفا سے باز آنا، وفا کے بغیر ہی گزارا کرنا

وَفا کا بَندَہ

نہایت وفادار، بہت باوفا

وَفا کَرنا

پیمان پورا کرنا، عہد پورا کرنا، عہد پر قائم رہنا

وَفا ہونا

وفا کرنا کا لازم

وَفا اُٹْھنا

وفا کا خاتمہ ہونا، محبت و مروت کا جاتا رہنا

وافی ہونا

کافی ہونا ، پورا پڑ جانا ؛ بہت ہونا ، افراط سے ہونا ۔

وَفائی کَرنا

وفا کرنا، ساتھ دینا

وَفا کا پُتلا

(کنایۃً) انتہائی وفادار

وَفا نَہ ہونا

بے وفائی ہونا

وَفا نَہ کَرنا

(عہد) پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

وَفا کا پُتلی

loyalty incarnate, extremely loyal

وَفا کی پُتلی

وفا کا پتلا کی تانیث

اِدَّعائے وَفا

demanding constancy as a right

وَعدَہ وَفا کرنا

وعدہ نبھانا، ایفائے عہد کرنا، عہد پورا کرنا، کہے پر عمل کرنا، وعدہ پورا کرنا، وعدے کے مطابق عمل کرنا

وَعْدَہ وَفا ہونا

وعدہ پورا ہو جانا ، عہد ایفا ہونا ، قول و قرار پورا ہونا ۔

وَعدَۂ اَلَسْت وَفا ہونا

وعدئہ الست وفا کرنا کا لازم

وَعدَۂ اَلَسْت وَفا کَرنا

خدا کی توحید اور ربوبیت کو ماننا اور اس کے تقاضے پورے کرنا، خدا کو خدا سمجھنے کا پیمان نبھانا

اَہْلِ عِشْق و وَفا

people of love and constancy

وَعْدَہ وَفا ہو جانا

وعدہ پورا ہو جانا ، عہد ایفا ہونا ، قول و قرار پورا ہونا ۔

سپرد غم زدگان صف وفا

consigned to those subjected to sorrow on the way of love

بَدَعْوائے وَفا

with the claim of constancy

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

پَرْدَۂ عَرْضِ وَفا

veil of request for constancy

وعدہ وفا

وعدہ یا بات کا پکا، قول کا سچا، وعدہ کا سچا

شَہِیدِ وَفا

وہ جس نے وفاداری کی وجہ سے قتل ہوکر درجۂ شہادت حاصل کیا ہو، انتہائی وفادار

عَہْدِ وَفا

وفاداری کا اقرار، وعدے کا پورا کرنا

نا قابِلِ وَفا

फा. अ. वि.—वह प्रतिज्ञा जो पूरी न हो सके, वह वादा जो वफ़ा न हो सके।

اَلکَرِیمُ اِذا وَعَدَ وَفا

شریف آدمی جب کوئی وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا بھی کرتا ہے

اُمِّیْدِ وَفا

مُقتَضائے وَفا

تقاضائے وفا، وفا کے مطابق، از روئے وفا، (فارسی ترکیب) فصیح، رائج

صاحب مہر و وفا

person of affection and constancy

غُلام کی ذات سے وَفا نَہیں

غلام کی ذات بے وفا ہوتی ہے

اِعْتِمادِ وَفا

trust of constancy

بِیگانَۂ عَہدِ وَفا

stranger to the promise of constancy

مُنہ کی وَفا

(کنایۃً) زبانی وفا کا اقرار یا عہد

پاسِ عَہْدِ وَفا

regard, respect of pledge of constancy

کَم ذات سے وَفْا نَہِیں

کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے .

وَعدَہ وَفائی

عہد و پیمان پورا کرنے یا ہونے کا عمل، وعدہ نبھانا

مَعْشُوق کی ذات بے وَفا ہے

معشوق وفادار نہیں ہوتے

بَہ عُنْوانِ وَفا

entitled constancy

اِعْتِرافِ عَہْدِ وَفا

acknowledgment of the pledge of constancy

آئِینِ وَفا

ways of constancy

شَرْط وَفا کَرْنا

رک : شرط پوری کرنا .

دریائے وفا

river of constancy

عَہْد آسان ہے پَر اُس کی وَفا مُشْکل ہے

وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے

امید وفا

نذر وفا

gift of fidelity, constancy

صاحِب وَفا

باوفا، وفا دار، وعدہ پورا کرنے والا

دَرْسِ وَفا

وفا کیشی، خیر خواہی، اطاعت، روا داری

انعام وفا

تحفہ، وفا کا بدلہ، احسان کا بدلہ

اِعْلانِ وَفا

declaration of loyalty, constancy

بَیْع بِالوَفا

(فقہ حنفی) کوئی چیز نقد یا جنس کے بالعوض رہن رکھی جائے اور یہ شرط لکھیں کہ مثلاً دو برس کے اندر روپیہ ادا کر کے نہ چھڑا لیں و شے مرہونہ بیع ہوجائے گی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone