Search results
Saved words
Showing results for ".vjap"
Search results
Showing results for ".vjap"
vaziifii 'avaariz
(طب) امراض جو صرف کسی عضو کی کارکردگی کو متاثر کریں ساخت کو نہیں ، جسم کے کسی فعل سے متعلق بیماریاں ۔
vaziifiyya
وظیفی نفسیات (رک) پر یقین رکھنے والا ، کاربرآری یا فعلیت کا عقیدہ رکھنے والا ، ماہرین نفسیات یا علما کا گروہ جو وظیفی نفسیات کے نظریات و فلسفے پر یقین رکھتا ہے ۔
vaziifa baa.ndhnaa
بعد از مرگ کسی ملازم کے لواحقین کے لیے ایک مخصوص ماہانہ رقم مقرر کرنا اور ادا کرنا
vaziifii
وظیفہ (فعل) سے متعلق یا منسوب ؛ عمل کا ، فعل کا ، جسم کے فعل سے متعلق ، فعلی ، عملی ، تفاعلی ۔
vaziifaa
special prayers or incantation offered for specific purpose or on specific occasion, daily performance or task, function, duty, land bestowed in gift for past services
vaziifa band kar denaa
کسی کو کسی مخصوص کام کی انجام دہی کے لیے دی جانے والی رقم نہ دینا، گزارہ روک دینا
vaziifa
special prayers or incantation offered for specific purpose or on specific occasion, daily performance or task, function, duty, land bestowed in gift for past services
vaziifa paanaa
طالب علم کا پڑھائی کے لیے وہ مخصوص رقم حاصل کرنا جو اس کو پڑھائی جاری رکھنے کے لیے دی جاتی ہے
vaziifa lenaa
کسی طالب علم کا پڑھائی کے لیے وظیفہ حاصل کرنا ؛ امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہوکر وظیفہ حاصل کرنا نیز ریٹائرمنٹ لے لینا ، ملازمت چھوڑ کر پنشن پر چلے جانا.
vaziifa-lab
محض زبانی کلامی ہمدردی ، اظہار جذبات جو محض دکھاوے کے لیے ہو اور دل سے نہ نکلے ، زبانی جمع خرچ ؛ خلوص سے عاری گفتگو ۔
vaziifa band karnaa
کسی کو کسی مخصوص کام کی انجام دہی کے لیے دی جانے والی رقم نہ دینا، گزارہ روک دینا
vaziifa milnaa
لائق طالب علم کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے رقم ملنا نیز مستحق کو گزارے کے لیے رقم ملنا ۔
vaziifiyaatii
جسم کے افعال سے متعلق یا منسوب نیز وظیفی نفسیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، وظیفی نفسیات کا ۔
vaziifii-nafsiyaat
(نفسیات) نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے افعال اور اسی طرح کے دوسرے میکانکی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ہے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے ، فعلی نفسیات ۔
vazaa.ifii-KHitta
(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone