تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".vlm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".vlm" کے متعقلہ نتائج
والا مَقام
والا جاہ ، ذی وقار ، بلند مرتبے والا ۔ صاحبان کونسل و دیگر حکام والا مقام اہل سیف و قلم رونق افروز جلسہ ہوئے ۔
والا مَناقِب
بہت تعریفوں والا ، جس کی بہت تعریف کی جائے ، اعلیٰ خوبیوں کا مالک ۔ ہمیں یقین ہے کہ سید والا مناقب کو ایک شخص بھی ان کی رائے کا موید نہیں ملے گا ۔
وَلِیمَہ
شادی کے دوسرے روز کی دعوت جو دولھا کی طرف سے دوستوں اور رشتے داروں کو دی جائے، دولھا کی طرف سے شادی کی دعوت، ضیافت نکاح، بیاہ کی دعوت، طعام عروسی
والا مَنزِلَت
بلند درجے والا ، عالی مرتبت ؛ ذی جاہ ؛ ذی وقار ۔ شاہزادۂ والا منزلت دلدارہ اور شیفتہ ہوکر قریب اُس گلفام کے آیا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔