Search results
Showing results for ".vlm"
velum
غشا ،جھلّی یا جھلّی جیسا غلاف۔.
valium
تجارتی نام: diazepam نامی دوا جو تسکین پہچانے اور ذہنی تناؤ دور کرنے کے لیے کار آمد ہے ۔.
'avaalim-ul-libs
(تصوف) مراد: مومنین کا دل میں جس میں اللہ تعالیٰ سمایا ہوا ہے، قلوب المومنین
vaalaa-miqdaar
رک : والا قدر ۔ اے سردار والا مقدار ! ایک مسافر سیاح قدم بوسی کا امیدوار ہے ۔
vaalhamdulillaah
only and only God's graciousness
valiima karnaa
شادی کی دعوت کا اہتمام کرنا ۔
vaalaa-maqaam
والا جاہ ، ذی وقار ، بلند مرتبے والا ۔ صاحبان کونسل و دیگر حکام والا مقام اہل سیف و قلم رونق افروز جلسہ ہوئے ۔
volume uu.nchaa karnaa
آواز کو بڑھانا ، آواز بلند کرنا ؛ (خصوصاً) ریڈیو وغیرہ کی آواز زیادہ کرنا ۔
vaalaa-manaaqib
بہت تعریفوں والا ، جس کی بہت تعریف کی جائے ، اعلیٰ خوبیوں کا مالک ۔ ہمیں یقین ہے کہ سید والا مناقب کو ایک شخص بھی ان کی رائے کا موید نہیں ملے گا ۔
valiima
banquet arranged on behalf of bridegroom, marriage feast
valii-e-majaaz
(فقہ) وہ سرپرست جسے اختیار دیا گیا ہو ، کسی نابالغ کا مختار سرپرست ۔
velamen
غلاف، خول، چاروں طرف لپٹی ہوئی جھلّی ، خصوصاً کسی ثعلبیہ کی کھلی جڑ کی۔.
valmik
وہ مٹی جو دیمک یا چیونیٹاں نکالتی ہیں ، دیمک کا ٹیلہ ؛ دیمک
valmiik
وہ مٹی جو دیمک یا چیونیٹاں نکالتی ہیں ، دیمک کا ٹیلہ ؛ دیمک
vilampat
(موسیقی) ایک دھیمی لے جسے دگنے تگنے یا چوگنے بلمپ کی ماترا باندھ کر بجایا جاتا ہے ، بلمپت
vaalaa-manzil
بلند درجہ ، عالی جاہ ؛ ذی وقار ؛ بلند رتبے والا ۔
vaalaa-makaan
بلند و بالا مکان والا ؛ (مجازاً) نہایت امیر ۔
vaalaa-manzilat
بلند درجے والا ، عالی مرتبت ؛ ذی جاہ ؛ ذی وقار ۔ شاہزادۂ والا منزلت دلدارہ اور شیفتہ ہوکر قریب اُس گلفام کے آیا ۔
valii-e-majruuh
زخمی یا مقتول کا سرپرست ، اس کا سرپرست جسے مجروح کیا گیا ہو ۔
vaalaa-martabat
of exalted dignity, high in rank or dignity
valii-amr
ruler, sultan, king, chief, master, head, leader
valii-e-mujiir
(فقہ) مراد : نابالغ کا سرپرست جسے کسی ولی کی عدم موجودگی کے سبب سرکاری طور پر اُجرت پر نامزد کیا گیا ہو اور نابالغ ہی کے مال سے اسے اس کام کی اُجرت دی جائے ۔
saahibuttaaj val-me'raaj
(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ سلم