Search results
Showing results for ".vson"
vasan
statue, especially of stone, idol
vasan
covering cloth, cover, wrapper, clothe, dress, leather
vaasan
perfuming, fumigating with fragrant vapors or incense
vasii'uun
(طب) دواؤں کے لیے رائج اوزان میں سے ایک وزن جو ڈھائی مثقال کے برابر تھا ۔ وسیعون = ڈھائی مثقال ۔
vision mixer
برط منا ظر ٹیلیوژن نشریات یا ریکارڈنگ کے دوران شبیہوں کو ادل بدل کرنے پر مامور شخص۔.
vaasan-vaas
داسن داس ، غلاموں کا غلام ؛ مراد : شکستہ حال ؛ محکوم ، مجبور ۔
vishnu-devtaa
وشنو (رک) کو احترام سے پکارنے کا کلمہ ۔
vasanii-ul-KHayaal
بت پرستی کا عقیدہ رکھنے والا ، اصنام پرست ؛ (کنا یۃ ً) مشرک ، کافر ۔
vishnu-pad-chhand
(پنگل) چھبیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے سولھویں اور چھبیسویں ماترے پر وقفہ اور مصرع کے آخر میں گرو (فع) ہوتا ہے ۔
vishnu-taal
(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں چھے ضرب اور دو خالی ہوتے ہیں ۔
vishnu kaa garu.D
مراد : وشنو دیوتا کارتھ اڑانے والا دیو ہیکل پرندہ ۔
vishnuu-avtaar
(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔
vishnu-puran
one of the eighteen Puranas describing the various pastimes of Lord Vishnu
vasii' nazar rakhnaa
گہری نظر ہونا ؛ بہت زیادہ معلومات ہونا ۔
vasii'-un-nazar
far-sighted, far-seeing, broad-minded, magnanimous
vasii'-un-nazarii
far-sightedness, open-mindedness, magnanimity
vishnu-sannyaasii
وہ فقیر جو وشنو کی پوجا کرتا ہو ۔
vasnii
two woman with the same husband
vaishno
(وشنو سے متعلق، وشنو کا ماننے والا، نیز ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک، نیز وشن کا یا وشن کے متعلق
vasantii
(ہندو) وسنت سے متعلق یا منسوب، بسنت کا، بہار کے موسم سے متعلق نیز زرد یا نارنجی رنگ کا
vasii'-nazar
گہری نظر ، دور تک پہنچنے والی نظر نیز بلند خیالی
vaishnavii
a worshipper or follower of Vishṇu, name of one of the three great divisions of modern Hindu sects
vaish.nav-bhojan
Vaishnu's diet, vegetarian diet
vasaniyat
بت پرستی پر مبنی عقیدہ یا نظریہ، بت پرستی، شرک
vishnu-gupt
(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)
vasii'-nazarii
رک : وسیع النظری ؛ بلند خیالی ۔
vasanj
(طب) پہاڑوں اور پتھروں کی درزوں میں اُگنے والی ایک روئیدگی
vaishnava
ہندو دھرم: ویشنو دیوتا کا پجاری ۔.
vishnaashak
زہر کا توڑ ، زہر مار ، تریاق ۔
vishnuvii
وشنو (رک) سے متعلق ؛ وشنو کا پجاری
vasii' honaa
بڑھنا، اضافہ ہونا، وسعت پانا
vishnu-svaamii
(ہندو) وشنو کا مندر یا بت ؛ کئی مصنفوں اور دیگر آدمیوں کا نام