تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".vzor" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".vzor" کے متعقلہ نتائج
وَزِیرِ بے قَلَمدان
ایسا وزیر جو باقاعدہ کسی وزارت یا محکمے کا سربراہ نہیں ہوتا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر کسی اہم ذمے داری یا خاص کام کی انجام دہی پر مامور ہوتا ہے، اُس کا درجہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے، وزیر بے محکمہ
وَزِیر بِلا قَلَم دان
ایسا وزیر جو باقاعدہ کسی وزارت یا محکمے کا سربراہ نہیں ہوتا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر کسی اہم ذمے داری یا خاص کام کی انجام دہی پر مامور ہوتا ہے، اُس کا درجہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے، وزیر بے محکمہ
وَزِیر اَعْظَم
دستور معظم، وزیرالملک، وفاقی حکومت کا سربراہ، پارلیمانی نظام حکومت کا سربراہ جو پارلیمنٹ کے نمائندہ ایوان میں اکثریتی جماعت کا قائد ہوتا ہے، وفاقی کابینہ کا سربراہ جو وزیروں کو نامزد اور برطرف کرنے کا اختیار رکھتا ہے
وَزِیر اَعلیٰ
پارلیمانی طرز حکومت میں صوبائی حکومت کا سربراہ جو صوبائی اسمبلی میں اکثریتی جماعت کا قائد اور صوبائی کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے اور صوبائی وزرا کو نامزد یا برطرف کرنے کا اختیار رکھتا ہے
وَزِیرُ المَمالِک
(لفظاً) ملکوں کا وزیر نیز بعض سلاطین کے ادوار میں ایک عہدہ (مثلاً مغلوں کے دور آخر میں اودھ کے صوبہ دار وزیر الممالک کہلاتے تھے)
وَزِیرِ ہِند
حکومت انگلستان کا وہ وزیر جو ہندوستان کا انتظام کرتا تھا، انگریزوں کا مقرر کردہ پورے ہندوستان کا وزیر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔