Search results
Showing results for ".vzy"
vazaa.e'
soldiers marching from place to place
vaz'iyyah
گھڑا ہوا ، بنایا ہوا ؛ جس کو وضع کیا گیا ہو (طبیعہ کے مقابل) ۔
vazaa.ifii
of or relating to a pensioner
vazaa.if-e-aa'zaa
وہ کام جو انسانی اعضا انجام دیتے ہیں ، اعضا کے افعال ۔
vazaa.if
pensions, stipends, rations, daily allowances
vazaa.ifii-KHitta
(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔
vazaa.if denaa
انعام یا امداد کی صورت میں خصوصی رقم دینا نیز تنخواہ یا اُجرت دینا
vaz'iyyat
وضع کرنے کا عمل، بناوٹ، تصنع، مصنوعی پن
vaa'ziya
(شاعری) قصیدے کی ایک قسم جس میں نصیحت آمیز مضامین باندھے جاتے ہیں ۔
vaz'iyaatii
(ادب) وصغیات کا ، وضعیات سے متعلق یا منسوب ؛ ساختیاتی ادب سے منسوب یا متعلق ، ساختیات کا ، ساختیاتی ۔
vaz'iyaat
وضع سے متعلق علم، ساخت کا علم، (ادب) تنقید کا ایک مکتب فکر، جس کی نظر میں ادب پارے کی ساخت کو زیادہ اہمیت حاصل ہے، ساختیات (انگ : Structuralism)
vaz'aa.iin
۔مونث۔ (ع) وضع کی جمع ۔ وضعیں۔ طرحیں۔