Search results
Showing results for ".wet"
watt
واٹ، برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے یا برقی دور میں توانائی کی مقدار جبکہ برقی رو ایک ایمپیئر اور قوہ کا فرق ایک وولٹ ہو (علامت: W ) [جیمس واٹ کے نام پر، م: ۱۸۱۹ء].
vaT
the banyan or Indian fig-tree, Ficus indica
vat
وان (جیسے : گاڑی بان) کی بنیاد
vaat
वैद्यक के अनुसार शरीर के भीतर की वह वायु जिसके विकार से अनेक रोग होते हैं
wet dock
گہری گودی، جس میں جہاز تیر سکتا ہو۔.
wet-weather
تر موسمی جسے بارش والے دن کام میں لایا جائے۔.
wet look
چمکیلی سطح، خصوصاً چمک جو کسی کپڑے کو دی گئی ہو۔.
wet rot
گیلا گھن، کتھئی گھن جو گیلی عمارتی لکڑی کولگ جاتا ہے۔.
wet pack
گیلی پٹی، علاج کی غرض سے بدن کو گیلی پٹیوں یا کپڑوں میں لپیٹنا۔.
wet blanket
بول چال: افسردہ دل، کوئی مغموم آدمی جس کی وجہ سے پوری محفل کا لطف غارت ہو جائے۔.
vaTii
servant especially one who works on farms
vatii
وت (رک) کی تانیث ، جیسی ، والی (بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : دھن وتی ، روپ وتی) ۔
vaT-bandii
(کاشت کاری) کھیت کے اطراف منڈیریں بنانا ۔
watt-hour
توانائی کی وہ مقدار جو ایک گھنٹے تک ایک واٹ کے استعمال میں صرف ہو۔.
vaatii
وطی کے فعل کا مرتکب ، صحبت کرنے والا ، جماع کرنے والا ۔
vatan
(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ
vatan
birth place, motherland, home
vaTTe-saTTe kii shaadii
the custom of exchange marriage
vaTe-latto
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
vaTTaa-saTTaa
exchange, barter, interchange
vaTTa-saTTa
Brother and sister marriage to another brother and sister
wattle and daub
ٹھاٹر اور لپائی، ٹھاٹر کوکہگل سے لیپ پوت کر بنائی گئی دیوار، گھروندا وغیرہ ۔.
vatadii
وتد(رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (حیوانیات) خرگوش کے ڈھانچے میں کھوپڑی کا وہ حصہ جو چشم خانوں کے بیچ میں واقع ہوتا ہے ۔
water-diviner
برط جل کھوجی، جو دو شاخہ لکڑی یا پنڈولم کی مدد سے زیر زمین پانی تلاش کرے-.
vatar-daa.ira
دائرے کا وہ نصف ٹکڑا جو خط ِمستقیم کے کھینچنے سے بنا ہو اور دوسرے حصے سے کم ہو ۔
vatan-e-qadiim
पुराना वतन, पुरखों का देश, पूर्वजों का देश।
vatanii-shaa'ir
وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے، وطن پرست شاعر
vatan chho.Dnaa
اپنے ملک سے مستقلاً چلے جانا ، ترک وطن کرنا ، ہجرت کرنا ، کسی دوسرے ملک میں بس جانا.
waterford glass
واٹر فورڈ شیشہ، ایک بے رنگ شفاف چقماقی شیشہ [ واٹر فورڈ، آئرستان کا ایک شہر، جہاں پہلے پہل یہ شیشہ بنا].
vatanii-shaa'irii
وطن پرستی کی شاعری ، وہ شاعری جو وطن سے محبت کے اظہار میں ہو ۔
vatad-ul-arz
the antipodes, diametrically opposite region of earth
vatan-daar
(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔
vatii-bishshub.ha
(فقہ) مباشرت جو اپنی منکوحہ کے شبہے میں کسی غیر منکوحہ سے کی جائے ، اس پر حد جاری نہیں ہوتی ۔