تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".wfr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".wfr" کے متعقلہ نتائج
وَافَر
صفت۔ بتہ، کثیر، بافراط۔ کثرت سے الغاروں۔(اصطلاح علم عروج)مونث۔ دائر۔موتلفہ کی پہلی بحر کا نام
وَفد
نمائندوں کی جماعت یا چند اشخاص جو کوئی پیغام لے کر کسی سربراہ مملکت یا کسی افسر یا حاکم کے پاس جائیں ، کوئی جماعت جسے کسی خاص معاملے میں نمائندگی کے لیے مقرر کیا جائے ، نمائندہ جماعت
وُفُود
وفد کی جمع، کسی مخصوص کام کے لیے بھیجی جانے والی نمائندہ لوگوں کی جماعت، کسی ملک کے نمائندوں کی جماعتیں جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی یا پیغام رسانی کے لیے بھیجے جائیں، بہت سے قاصد، پیغام لے جانے والے، وافد کی جمع الجمع ہے، آنے والے لوگ، کنایتہ: گروہ، مہمان، ایلچی، سفرا
وَفد رَوانَہ کَرنا
کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔
وَفدِیَّت
فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل، تفویض، نائبی، قائم مقامی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔