Search results
Saved words
Showing results for ".wior"
Search results
Showing results for ".wior"
write-off
قلمزد، کوئی شے جسے ردکر دیا گیا ہو، خصوصاً کوئی کار، بس وغیرہ جو اتنی ٹوٹ پھوٹ چکی ہو کہ اس کی مرمت نہ کی جا سکے۔.
wrong-foot
بول چال: برط (ٹینس، فٹ بال وغیرہ میں) (حریف کو) ڈگمگا دینا، اس طرح کھیلنا کہ (حریف) چکرا جائے۔.
wrap-over
برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.
wrist-drop
کلائی جھول، ہاتھ لٹکا رہنے کی بیماری یہ بازو کے اگلے حصّے کے عضلوں کے مفلوج ہو جانے سے لا حق ہوتی ہے۔.
writer's block
مصنف کی کڑکی، وہ وقت جوکبھی کبھی تخلیقی مصنفوں پر آتا ہے جس کے دوران ان سے کچھ نہیں لکھا جاتا ۔.
wrest-block
کھونٹی تختی، پیانی یا ہارپسی کور ڈ ولایتی بین کا وہ حصّہ جہاں پن کھو نٹیاں لگی ہوتی ہیں۔.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone