Search results
Showing results for ".wla"
vaalaa
exalted in dignity, high, eminent, respectable, superior, forming nouns and adjectives, inhabitant, master, lord, owner, wallah, agent, keeper
vaalaa.ii
dignity, eminence, superiority
vele
وقت، موقع پر، نیز باری (ویلا کی جمع نیز مغیرہ حالت)
vilo
بید کا درخت ، بید ، بید مجنوں ، بیل (لاط : Egle Mavmelos)
vela
ایک قسم کا پھل، جس کا نمک اور سرکہ ملا کر اچار بھی بنایا جاتا ہے
wale
جہاز رانی: جہاز کے پہلوؤں پر جڑی موٹی چوڑی لکڑی۔.
voile
وائل ، ایک طرح کا باریک سوتی ، اونی یا ریشمی کپڑا۔.
vole
کترنے والے خاندان Cricetidae کا ایک چھوٹا چوہے جیسا نباتات خور جانور یا جوندہ۔.
viola
ربا ب، وائلن کی قسم کا ایک ساز جو وائلن سے بڑا ہوتا ہے لیکن امتداد یا بم کم ہوتا ہے۔.
vlei
جنوبی افریقہ گڑھا یا نشیبی جگہ جس میں برسات میں پانی جمع ہوجائے ،جو ہڑ ، تال ۔.
vielle
اسطوانی وائلن، ایک تاروں یا تا نتوں سے کسا ساز جسے سارنگی کی طرح گز سے بجایا جاتا ہے۔.
vuluu'
लोभ, लिप्सा, लालच, लोभ होना, लालच होना।
vlach
رومانیہ اور سابق سوویت یونین کے بعض علاقوں میں آباد قوم کا کوئی فرد.
valii sab kaa allaah hai ham to rakhvaale hai.n
سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں
value received
ہنڈی کی وصول شدہ رقم یا ما لیت جس کے بدلے ہنڈی جاری کی گئی۔.
value added
معاشیات: قیمت افزودہ یا تضمیمی قیمت،کسی چیز کی تیاری کے ہر مرحلے پر قیمت میں اضافہ ابتدائی لاگت کے اوپر۔.
viola d'amore
عشقیہ ویولا، مدھر سُروں والا دھیوٹ وائل۔.
vaalaa nazhaad
عالی خاندان، اونچے گھرانے والا
value added tax
افزودہ قیمت پر ٹیکس ، پیداوار کے ہر مرحلے پر کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہونے کی رو سے لگایا جانے والا ٹیکس۔.
viola da braccio
ایک قسم کا وائل جو جدید ویولا سے ملتا جلتا ہے۔ [ لفظاً اطا لوی: با زو کا رباب].
vilaa denaa
محبت دینا ، (دل میں کسی کی) محبت ڈال دینا ۔
vaalaa nigaah
lofty thinking, exalted vision
value judgement
مو ضوعی، خود سرانہ، ذاتی رائے پر مبنی فیصلہ (کسی فرد یا شے کے اچھے برے ہونے کے بارے میں) کسی شے کے بارے میں موضوعی تخمینہ ۔.
viola da gamba
وائل جسے ٹانگوں کے بیچ میں رکھ کر بجاتے ہیں، جدید چیلو (cello) سے ملتا جلتا ہے۔.
valii ke ghar shaitaan
a notorious offspring to be born at the home of a gentleman
valii kaa beTaa shaitaan
a notorious offspring to be born at the home of a gentleman
valii ko valii pahchaantaa hai
رک : ولی را ولی می شناسد ۔
valii ho kar shaitaan kaa kaam
شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام کرنا
valii ne kiyaa kaam shaitaan kaa
۔شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی۔
valii ne kaam kiyaa shaitaan kaa
شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا
valaa kaa
- مادہ سارس ، کلنگ یا کونج ؛ سارسوں کی قطار جو اُڑ رہی ہو
valii kaa valii hii pahchaantaa hai
۔مثل ۔ ہر قسم کے آدمی کو اسی قسم کا آدمی پہچان سکتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے طرح کے چالاک آدمی کی چالاکی کو تاڑ جائے اس کی نسبت بولتے ہیں۔؎
valii ko valii KHuub pahchaantaa hai
ہر آدمی اپنی قسم کے آدمی کو خوب جانتا ہے ۔
vaalii par aanaa
بات پر جم جانا ، دل میں ٹھان لینا ، کرنی پر آنا (خصوصاً اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔
valii niklaa
(طنزاً) بڑا چالاک نکلا ، مکار ثابت ہوا
valii ban baiThnaa
صاحب ولایت نہ ہوتے ہوئے بھی بزرگ بن جانا
vaa.elaa honaa
الگ ہونا ، فارغ ہونا (کام وغیرہ سے) ۔