Search results
Showing results for ".wod"
wood- cutter
لکڑ ہارا ، لکڑی تراشنے والا ، چوب تراش ۔
wood sorrel
جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.
wood carving
(نیز وصفی) چوب تراشی کا عمل۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
wood-grain
لکڑی کے ریشوں کی نقل پر مبنی (سطح)، چوب ریشی۔.
wood fibre
لکڑی کا ریشہ، خصوصاً جو کاغذ سازی میں کام آئے۔.
wood rat
بنیلا چوہا؛ جنس Neotoma کا ایک شمالی امریکی چوہا۔.
wood wool
چوبی اون، چیڑ وغیرہ کی باریک چھیلن جو جراحی پٹی یا سامان پیک کرنے کے کام آتی ہے۔.
wood pulp
لکڑی کا گودا، کاغذ سازی کا خام مواد۔.
wood stain
لکڑی کی رنگ کاری، لکڑی کو رنگنے کا ایک مادّہ جو تجارتی پیمانے پر تیار کیا جاتا ہے۔.
wood block
چوبی کندہ جس سے چو بی تراشے یا چھپائی کے بلاک بنائے جاتے ہیں۔.
wood nymph
صنمیات: روکھ پری، بن پری۔.
wood pigeon
قمری جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے۔.
wood spirit
لکڑی سے حاصل ہونے والا خام میتھا نول۔.
wood anemone
جنگلی شقائق Anemone nemorosa.
wood warbler
جنگلی پھٹکی، ایک یورپی پرندہ جس کی چہکار میں گٹکری ہوتی ہے Phylloscopus sibilatrix-.
vaa.D
enclosed ground or space, enclosure; place; dwelling-place
vuddii
ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔
woodruff
جنس Galium کا کوئی پودا جس پر سفید پھول آتے ہیں، سکھائی یا کچلی ہوئی پتیوں سے خوشبو آتی ہے، مجھیٹا۔.
woad
وسمہ، ایک پودا جس سے نیلا رنگ حاصل کیا جاتا تھا، اب اس کی جگہ نیل لے چکا ہے۔.
woodrush
جنس Luzula کا کوئی سینٹھا۔.
woodshed
لکڑا سارا یا گودام جہاں ایندھن والی لکڑی ڈھیر کی جائے؛ نیز لکڑی کی ٹال۔.
woodcarver
چوب تراش، جو لکڑی پر ابھرے ہوئے نقش و نگار بناتا ہو۔.
vaid
physician practising the Ayurvedic system of medicine
vaad
آواز ، لفظ ، فقرہ ؛ جملہ ؛ وضاحت (خصوصاً مقدس تحریروں کی) ؛ اعلان ؛ واضح بیان ؛ قول ؛ بیان
whidah
افریقہ کے چھوٹے ہیئے کی شکل کے پرندے جن کا وائی دوینا خاندان سے تعلق ہے، نسلی افزائش کے موسم میں ان کے نروں کی دم کے لمبے پر نیچے جھکے رہتے ہیں
vid
a knower, a wise man, a sage
vidaa'
farewell, adieu, bidding farewell
vadii'
one who is bidding farewell
videh
(ب) امذ ۔
متھلا کے جنک خاندان کا کوئی فرمانروا