Search results
Showing results for ".woox"
wx
برط women's extra large size.
vox humana
انسانی نوا، ار غنوں کا ایک پردہ جس کی صدا کو انسانی آواز سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے۔.
vox angelica
ملکوتی نوا، ارغنوں کا ایک پردہ جو مدّھم، لرزتی ہوئی آواز دیتا ہے۔.
wax-pod
مومی پھلی، زرد رنگ کی پھلی جس میں مٹر جیسے دانے ہوتے ہیں۔.
wax palm
جنوبی امریکا کا ایک تاڑCeroxylon alpinum جس کے تنے پر رال اور موم کے ایک مرکب کا غلاف چڑھا ہوتا ہے ، موم تاڑ۔.
wax moth
مومی پروانہ، جس کے لاروے شہد کی مکھیوں کے موم پر پلتے ہیں اور مہال کو خراب کرتے ہیں۔.
vieux jeu
پامال، فرسودہ، دقیا نوسی، پرانے فیشن کا۔.
wax-tree
موم روکھ، خصوصاً ایک ایشیائی درخت Rhus succedanea جس سے موم نکلتا ہے، اس کے سفید بیر جیسے پھلوں کو زنبوری موم کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔.
waxed paper
مومی کاغذ، موم ملا کاغذ جس پر پانی یا چکنائی کا اثر نہیں ہوتا۔.
waxed jacket
مومی جیکٹ، پن روک مومیائے سوت کی بنی۔.
waxbill
لاکھ منقار خاندانEstrildidae کی کوئی چھوٹی سہرہ نُما چڑیا جس کی سُرخ چونچ لاکھی رنگ کی ہوتی ہے۔.
vexillum
یونان عہد عتیق: (الف) فوجی نشان، خصوصاً ایسے دستے کا جس میں ساٹھ یا ایک سو بیس سپاہی ہوں (ب) فوجی جو اس پر چم تلے ہوں ۔.
vexillary
قدیم روم کا خاص جھنڈے تلے لڑنے والا کوئی آزمُودہ کار فوجی
vexillology
درفشیات، جھنڈوں، پرچموں کا مطالعہ۔.
waxen
موم کی طرح ہموار، پیلی ، شفاف سطح کا حامل،مومی۔.
waxwing
موم پنکھی،جنس Bombycilla کا کوئی پرندہ جس کے بعض پروں کے سرے مہری لاکھ کی طرح لال ہوتے ہیں۔.
waxwork
(الف) کوئی شے، خصوصاً انسان نما مجسّمہ، جسے موم سے گھڑا گیا ہو، موم کاری (ب) مومی مجسّمے بنانے کا عمل۔.
vegetable wax
بنا سپتی موم ،بعض پودوں، مثلاً سماق سے رسنے والا مومی مادّہ۔.
sealing wax
لاکھ اور رال کا مرکب جس سے لاکھی مہریں لگائی جاتی ہیں۔.