Search results
Showing results for ".wrm"
vroom
غروں غروں کرنا (خصوصاً کسی انجن کا ) گرجدار آواز نکالنا۔.
viraam
leaving off, cessation, rest, repose, discontinuance (of working, speaking, &c.);
worm-fishing
کانٹے میں چارے کے طور پر کیڑا پرو کر مچھلی پکڑنے کا عمل۔.
worm's-eye view
کر مکانہ تنگ نظری ، نیچے سے یا بہت معمولی حیثیت سے مشاہدہ ۔.
varam ko phaa.D denaa
ورم کو دور کر دینا ، سوجن ختم کر دینا ۔
varam-dimaaGii
دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔
varam-shu'aa'ii
ایک بیماری ، جو رے نامی جراثیم کے فنگس سے لگتی ہے بعض وقت یہ بیماری گھاس وغیرہ کے تنکے چبانے یا مویشیوں سے انسانوں کو منتقل ہوتی ہے سل کاذب ، رے فنگس ۔
warm front
گرم آگا، گرم ہوا کا آگے بڑ ھتا جھو نکا۔.
varmaa-sharmaa
چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر
varam-quuluun
بڑی آنت کے ورم کی بیماری (انگ : Colitis) ۔
varam-sahaabiya
ایسا ورم جو بادل کی طرح پھیلتا جائے ، آماس (انگ : Cloudy Swelling) ۔
varam-e-am'aa
آنتوں کا ورم ، آنتوں کی سوزش ۔
varam-urbiyya
وہ ورم جو ران کی جڑ یا چڈھے پر آجائے ۔
worm gear
کڑ گیئر ، ایک مشینی نظام جس میں دندانے دار پہیے کو ایک چھوٹا گردشی چوڑی دار اسطوانہ چلاتا ہے۔.
warm work
گرم کاری، کام وغیرہ جس میں محنت کی وجہ سے جسم میں گرمی آجائے۔.
worm charming
کیڑوں کوبلوں سے باہر لے آنے کی ترکیب یا مشغلہ۔.
varam-ul-lisaan
زبان پر سوجن آجانا سوزش زبان ۔
worm-cast
کیچوے کا اگال، مٹی کے پیچ دار لچھے جو کیچوے باہر لا کر اگلتے ہیں ۔.
varam karnaa
swell, cause inflammation
worm-wheel
کِڑ پہیّا، کِڑ گیئر کا پہیّا۔.
varam aaj aanaa
جسم کے کسی عضو کا سوج جانا ، اعضا کا متورم ہو جانا ۔
varam-haar
گرمی سے پیدا ہونے والا یا گرمی پیدا کرنے والا ورم ۔
varam utar jaanaa
swelling to be over, swelling to be vanished
varam ho jaanaa
سوج جانا ، آماس کر جانا ، سوجن آجانا ۔
varam tahliil ho jaanaa
سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔
warmed-up
جسے دوبارہ گرم کیاگیا ہو۔.
wormwood
افسنتین، جنس Artemisia کی جنگلی جھاڑی، خارا گوش؛ بعض شرابوں کے بنانے اور ادویہ سازی میں مستعمل۔.
wormseed
تخم درمنہ ، ان کو امعائی (آنتوں کے ) کیڑے نکالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
warming pan
تواریخ: انگیٹھی، پیتل کا بنا ہوا دستے والا چپٹا برتن جس میں انگار ے بھرے ہوتے تھے، بستر گرمانے کے لیے مستعمل۔.
vermifuge
کرم ربا، جو پیٹ یا آنتوں کے کیڑوں کیچووں کا صفایا کر دے۔.