Search results
Saved words
Showing results for ".wtan"
Search results
Showing results for ".wtan"
vatan
(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ
vatan chho.Dnaa
اپنے ملک سے مستقلاً چلے جانا ، ترک وطن کرنا ، ہجرت کرنا ، کسی دوسرے ملک میں بس جانا.
vatan-faroshii
اپنے ہی ملک کے خلاف کسی لالچ کے تحت کام کرنا، ملک کا سودا کرنا، وطن بیچنا، ملک کو نقصان پہنچانا، غداری کرنا
vatan-daar
(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔
vatan kii mohabbat ek iimaan kaa juzv hai
اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔
vatan-badarii
وطن سے نکالے جانے کی حالت یا کیفیت ، وطن سے دوری ، اپنے وطن کو چھوڑ کر بحالت ِمجبوری کسی دوسری جگہ بسنا ، ہجرت ، ترک وطن ۔
vatanii-zamiin
زمین کا وہ خطہ جو گاؤں کے عہدے دار ، سرگروہ ، پٹیل کو اس کی خدمات کے صلے کے طور پر ملتا ہے ۔
vatan kii mohabbat ek juzv-e-iimaan hai
اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔
vatan iKHtiyaar karnaa
to make (a place) one's country or home, to fix one's residence (in a place or country)
waiting game
تاک لگانے کا کھیل، کسی مقابلے وغیرہ میں ابتدا میں کچھ نہ کرناتاکہ بعد میں موقع ملتے ہی مؤثر کارروائی کی جا سکے۔.
vatanii-kursan
(کاشت کاری) سرکار سے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو براہ راست سرکار کو لگان ادا کرے اور بے دخل نہ کیا جائے نیز وہ کاشت کار جو کسی اراضی کو ایک خاص قانونی مدت سے اپنے قبضہء کاشت میں رکھتا ہو اور جب تک سرکاری لگان ادا کرتا رہے زمین سے بے دخل نہ کیا جا سکے ، موروثی کاشت کار
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone