Search results
Showing results for ".ynb"
yuu.n bhii sahii
that's right, too! agreed! fine!
yaa-nabii
O Prophet, on the time of addressing Prophet Mohammed
ye naubat hu.ii
یہ حالت ہوگئی، یہ عالم ہوگیا، اب ہم کو اتنا حقیر سمجھ لیا گیا ہے
yuu.n bhii hotaa hai
یوں بھی ہے، ایسے بھی ہوتا ہے، اس طرح بھی ہوتا ہے
yaa nabii salaamun 'alaika
اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔
yuu.n bhii dekhaa vuu.n bhii dekhaa
نیرنگی زمانہ دیکھی، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا، اس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا
ye naubat pahu.nchii
یہ حالت ہوگئی، یہ عالم ہوگیا، اب ہم کو اتنا حقیر سمجھ لیا گیا ہے
yuu.n bhii ho, vuu.n bhii
اس طرح سے بھی ممکن ہو اس طرح سے بھی، یعنی دونوں طرح درست ہو (بات وغیرہ)
yuu.n bhii hai aur yuu.n bhii
اس طرح بھی ہے اُس طرح بھی (ذو معنی بات کہنے کے موقع پر مستعمل)
yuu.n bhii bure, vuu.n bhii bure
ایسے بھی برے ویسے بھی برے، ہر حال میں برے
yuu.n bhii guzar ga.ii mirii vuu.n bhii guzar ga.ii
ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی
yuu.n bhii vaah vaah, vuu.n bhii vaah vaah
دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ، دونوں طرح کامیابی، اس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
yuu.n bhii vaah vaa aur vuu.n bhii vaah vaa
دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ، دونوں طرح کامیابی، اس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب