تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".yrp" کے متعقلہ نتائج

یار فَروش

دوست کی حد سے زیادہ تعریف کرنے والا

یاد فَراموش ہونا

بھول جانا، ذہن سے اُترجانا

یار فَروشی

دوست کی تعریف و توصیف، یاروں کی بڑائی کرنے کا عمل، دوسروں کی خوبیوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی حالت یا عمل، یاروں کی تعریف اپنا فخر سمجھنے کی حالت یا عمل

یُورَپی

یورپ سے متعلق، یورپ کا

یاد فَرمائی

بذریعۂ خط و کتابت کسی کی مزاج پرسی کرنے کا عمل، کسی کو خیال میں لانے کا عمل، تصور میں لانے کی کیفیت یا حالت

یاد فَراموش

یاد نہ کرنے والا، بھول جانے والا

یاری پالْنا

دوستی نبھانا، آشنائی رکھنا، رشتے اور تعلقات کو برقرار رکھنا

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

year of grace

سنہ عیسوی۔.

یار پَیراہَن

ناف سے لے کر ٹخنوں تک کے بند کو ڈھانپنے ک الباس ، پاجامہ ، ازار

یاد فَرماؤ

طلب کرو ، بلواؤ (کسی بڑی ہستی سے ملنے کی خواہش میں بولا جاتا ہے) ۔

یاد فَرْمانا

منگانا، طلب کرنا، یاد کرنا، بلانا

یاد پَڑانا

یاد آنا، ذہن میں آنا، خیال میں آنا، یاد گزرنا

یاد پَڑنا

۔ یا دآنا۔ خیال میں آنا۔ ذہن میں آنا۔؎

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

یاد پَر پَتَّھر پَڑنا

یادداشت خراب ہوجانا، کچھ یاد نہ آنا

یاد پر پَتَّھر پَڑیں

خراب حافظے کو کوسنے کے وقت مستعمل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone