تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".zzuo" کے متعقلہ نتائج

عَزِیزِی

دوستی، محبّت، پیار

زَعْزاع

ایک خوشبودار گھاس، اس کے پتّے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، شاخیں بھی چھوٹی ہوتی ہیں اِس کا پُھول پِیلا ہوتا ہے. اس کا پُھول آکلہ کو نافع ہے. اس کا عصارہ تر و خُشک کُھجلی کو ہٹاتا ہے

عُزّیٰ

دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا

مُعْتَمَدِ اِعْزازی

بلاتنخواہ معتمد (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموما ً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) ، اعزازی معتمد ۔

فَرْزَنْدِ عَزِیزَہ

عزیز اولاد ، پیاری اولاد.

قَریبی اَعِزّا

نزدیک کے رشتہ دار

بَیتُ الْعِزَّۃ

(تصوف) وہ قلب جو واصل ہو مقام جمع پر حالت فتافی الحق میں

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

حَلْقَۂِ اَعِزَّہ

रिश्तेदारों की जमाअते, बंधुवर्ग ।

ہَر دِل عَزیزی

ہر دل عزیز ہونے کی حالت یا کیفیت، مقبول خلائق ہونے کی کیفیت

اَحْباب و اَعِزّا

friends and relatives

حَرارَتِ عَزِیزی

۔(ع) مونث۔ اصلی حرارت۔ خلقی گرمی وہ حرارت جس پر آدمی کی زیست کا مدار ہے۔

اِعْزازی

اعزاز سے منسوب، جس سے عزت و وقار مطلوب ہو، جو اظہار عزت کے لیے کیا جائے

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

اَعِزَّہ

کنبے کے لوگ، رشتہ دار، اہل قرابت

اعِزّا

اپنی اور اعزا کی خیریت سے مطلع فرمائیے

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

تُعِزُّ مَن تَشاء

(اے اللہ) تو جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے (قرآن آیت: وَتُعِزُّمَنْ تَشآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشآءُ ط بِیَدِکَ الْخَیْرُ ط اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شیئیِِ قَدِیٌرہ ط کا پہلا جزو).

مُعَزّیٰ

عزت دیا ہوا ، عزت دار صاحب توقیر ۔

مُعَزّےٰ

عزت دیا ہوا ، عزت دار صاحب توقیر ۔

مُعِزّی

معز (رک) سے منسوب (عموماً) سلطان معزالدین (متوفی : ۱۲۰۶ء) کے دربار یا حکومت سے منسوب (شخص) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone