تلاش شدہ نتائج
"Bharkai" کے متعقلہ نتائج
بَھڑْکی
رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے
بَھر کے
بچ کے ، کہاروں کی آواز .
بَھڑْکی دینا
اُکسانا، برافروختہ کرنا، بہکانا، مشتعل کرنا، ڈرانا
بَھداکا
گرنے کی آواز، دھماکا، نرم جگہ پر وزنی چیز کے گرنے کی آواز
بُھرْکی
سوراخ ، دراڑ ، رخنہ ، دراز ، شگاف ، چاک پانی کا گڑھا ؛ زمین کا ایک ماپ .
بَھڑاکا
بھڑ (رک) کی آواز (زور کے ساتھ) ، دھماکا ، شور.
بَھراڑی
جادوگر، جادو کا کھیل دکھانے والا شخص
بَھرْڑی
وہ اناج جو گاہنے کے بعد بالیوں میں رہ جائے
بَھڑَکَّا
(عموماََ) بھیڑ (رک) کے ساتھ مستعمل .
بُھوری کائی
ایک قسم کا بحری پودا جو غذا کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ، جاپانیوں کی ایک غذا .
بَھدْکَنا
شکست دینا، کُشتی میں حریف کو زمین پر گرا دینا
بَھڑْکَوَّل
بھڑکدار ، بھڑکیلا ، (رک) ؛ وحشی ، بھڑکنے والا.
بَھڑْکَیل پَن
حد سے زیادہ شرمیلا پن، ڈرپوک پن، بودا پن
بھار کَس
تسمہ جو خیمے کی چوب میں لپیٹا جائے .
بَھڑکَن
سینگ مارنے والا بیل، وہ بیل جو آدمی یا جانور کو مارنے کے لئے دوڑے، مرکھنّا
بَھڑْکِیلا
متلون مزاج، لگاوٹی، چنچل، بے چین، شوخ، وحشی (گھوڑا وغیرہ)، سیلانی، چھبیلا
بَھڑ٘کاو کَرْنا
بھڑکانا ، غضبناک کرنا ، تاو دلانا ، مشتعل کرنا.
بِھیڑ کَٹ
جرائم پیشہ قبیلوں میں سے ایک
بَھداکا دینا
پٹخنی دینا، دے مارنا، گرانا
بَھداکا سُنانا
پٹخنی دینا، دے مارنا، گرانا
بَھراڑی کی ہَنْڈی
شعبدہ باز کی ہانڈی، دھوکے کا کاروبار
بَھراڑی کی ہَنْڈِیا
شعبدہ باز کی ہانڈی، دھوکے کا کاروبار
بھیڑ بھڑّکا کرنا
ایک جگہ جمع ہونا، جمگھٹا کرنا
پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ بَھڑْکا
اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔
بھاری بَھرْکَم-پَن
بھاری بھرکم ہونے کی کیفیت یا حالت، سنجیدگی، وقار
دِیوالی کا بُھْرکا
مُز٘ین ، چتا پتا ، نقش و نگار والا.
بِھیڑ بَھڑَکّا
یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر