تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Darama" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"Darama" کے متعقلہ نتائج
دَرَمّا
(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .
دَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
دَر آمَد بَر آمَد کے دِن
وہ زمانہ جب ایک فصل آ رہی ہو اور دُوسری جا رہو ہو ، موسم بدلنے کے دن تداخل فصلیں کا زمانہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔